بریکنگ نیوز

آفیشل سے ’بدتمیزی‘ پر لیونل میسی پر چار بین الاقوامی میچوں کی پابندی

lionel-messi.jpg

فٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ارجنٹینا اور بولیویا کے میچ سے چند گھنٹے پہلے ارجنٹینا کے فٹبال کھلاڑی لیونل میسی پر چار بین الاقوامی میچوں کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

لیونل میسی پر یہ پابندی جمعرات کو ارجنٹینا اور چلی کے درمیان میچ کے دوران ایک اسسٹینٹ ریفری کو ‘نازیبا کلمات’ کہنے کی پاداش میں لگائی گئی ہے، اس میچ میں ارجنٹینا نے 1-2 سے کامیابی حاصل کی تھی۔

اس میچ کا واحد گول میسی نے ہی کیا تھا اور میچ کے دوران فاؤل قرار دیے جانے پر انھوں نے اسسٹنٹ ریفری پر اپنے غصے کا اظہار ہاتھ کے اشاروں اور چلاتے ہوئے کیا تھا۔

29
سالہ سٹرائیکر پر 8100 برطانوی پاؤنڈ کا جرمانہ بھی کیا گیا ہے اور وہ آئندہ چار میچوں میں اپنے ملک کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔
جنوبی امریکہ کے کوالیفائینگ مرحلے میں ارجنٹینا تیسرے نمبر پر ہیں جبکہ چار بہترین ٹیمیں روس میں فٹبال کے عالمی کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ اس مرحلے میں ابھی مزید پانچ میچ کھیلے جانے ہیں۔

شیئر کریں

One thought on “آفیشل سے ’بدتمیزی‘ پر لیونل میسی پر چار بین الاقوامی میچوں کی پابندی”

  1. Vitamin says:

    I’m extremely impressed with your writing skills as well as with
    the layout on your weblog. Is this a paid theme or did you modify it yourself?
    Anyway keep up the excellent quality writing, it is rare to see a great blog like this one today. http://www.facebook.com/Vitamin-Shoppe-Coupon-Codes-1880283042254350/

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ