بریکنگ نیوز

ڈاکٹر عاصم اور ایان کی ضمانتیں، شرجیل کی واپسی ڈیل کا نتیجہ ہیں: عمران خان

515631-imrankhanptiPPI-1362387327-855-640x480.jpg

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ڈاکٹر عاصم کی ضمانت پر خاموش نہیں رہ سکتے، یہ سب کچھ ڈیل کے تحت ہو رہا ہے، حکومت اور پیپلز پارٹی میں نورا کشتی چل رہی ہے۔

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی بیل پر خاموش نہیں رہ سکتا، ایان علی کو بھی چھوڑ دیا گیا ہے، آصف زرداری بھی واپس آ گئے ہیں، 5 ارب روپے کی کرپشن کرنے والے شرجیل میمن کو بھی کچھ نہیں کہا گیا، حامد کاظمی بھی باعزت بری ہو گئے، یہ سب کچھ ڈیل کے تحت ہوا ہے، 480 ارب روپے کرپشن والے ڈاکٹر عاصم کو کیسے چھوڑا گیا؟ اس معاملے کو ہر فورم پر اٹھائیں گے۔

چیئرمین تحریک انصاف نے مزید کہا کہ نورا کشتی اور کرپشن چھپانے کیلئے ڈیل ہو رہی ہے، دونوں منی لاندڈرر اور کرپٹ ہیں، جب تک کرپٹ وزیر اعظم رہے گا، اس وقت تک ادارے ٹھیک نہیں ہو سکتے، دعا کرتے ہیں کہ جلدی سے پانامہ کا فیصلہ آئے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ مقدمات کی تفتیش اور پیروی کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، اگر وہ اپنا کام نہ کرے تو کسی ملزم کیخلاف کچھ ثابت نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے پیپلز پارٹی سے سیاسی اتحاد کو ناممکن قرار دیا

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ