بریکنگ نیوز

ترانہ گلگت بلتستان

IMG-20171105-WA0241.jpg

عبدالحلیم فیاضی ۔۔۔۔قلمی نام حلیم فیاضی ۔۔۔گلگت بلتستان کا ایک منفرد لب ولہجہ کا نوجوان شاعر۔۔۔۔ دیامر رائٹرز فورم کے سابق صدر ۔۔۔۔موصوف اپنی منفرد شاعری کے علاوہ ایک بہتریں کمپیرر کی حیثیت سے جی بی میں ایک خاص شہرت رکھتے ہیں ۔۔۔ ان کا شعری مجموعی “مجھے تقسیم نہ کر ” عنقریب منظر عام۔پہ آرہا ہے.
حلیم فیاضی شاعری اور کمپیرنگ کے علاوہ فن خطاطی کیلیگرافی اور مصوری کے فن۔میں مہارت رکھتے ہیں ۔۔۔۔ ٹیچنگ کے شعبے سے منسلک ہیں اور اردو ادب میں ایم فل کررکھی ہے ۔
اپنی مخصوص بزلہ سنج، طنزومزاح اور سنجیدہ انداز گفتگو کی وجی خاصے مقبول ہیں ۔۔۔ ان کے شاگردوں کا کہنا ہیکہ فیاضی صاحب ایک ایسے مدرس ہیں جو ہر مضمون۔پڑھانے۔میں مہارت رکھتے ہیں

ترانہ گلگت بلتستان بھی فیاضی کا ایک شاہکار ہے

ترانہ گلگت بلتستان

گلگت بلتستان ہی تو فخر پاکستان ہے
مختلف رنگ روپ کا یہ اک حسیں گلدان ہے

نانگا پربت راکاپوشی اور یہاں کے ٹو بھی ہے
ہنزہ نگر برزل سدپارا اور یہاں روندو بھی ہے
بابوسر بھی دیوسائی بھی اور اسکردو بھی ہے
کھلتی، راماکی رعنائی شیوسر کا جادو بھی ہے

اس دھرتی کو دیکھنا ہر اک کی ارمان ہے
گلگت بلتستان ہی تو فخر پاکستان ہے

پھنڈر نلتر بھی اس میں ہیں داریل اور تانگیر بھی
فیری میڈو شگر وکھرمنگ شندور اور پامیر بھی
اہل نظر کہتے ہیں اس کو جنت کی تصویر بھی
یہ دھرتی اسلاف کی خوابوں کی ہے تعبیر بھی

ہر جواں اس خطے کا بابر اور لالک جان ہے
گلگت بلتستان ہی تو فخر پاکستان ہے

اس خطے کا ہراک گوشہ سونے کی اک کان ہے
اس کے پہاڑوں میں پوشیدہ یاقوت ومرجان ہے
اس کی جوانوں کی جرات سے لرزاں ہندوستان ہے
حب الوطنی ہرباسی کاحصّہء ایمان ہے

ہے جواں مردوں کی دھرتی اس کی اپنی شان ہے
گلگت بلتستان ہی تو فخر پاکستان ہے

فرزندان دھرتی ماں ہیں شیعہ سنی اسماعیلی
شین یشکن بلتی چلاسی گلگتی اور نوربخشی
ہرقبیلہ ہر مسلک دھرتی کی رونق ہیں سبھی
ہے حلیم ہر شخص یہاں کا امن ومحبت کا داعی

جاں فدا دھرتی پہ کرنا ہر اک کا ایمان ہے
گلگت بلتستان ہی تو فخر پاکستان ہے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ