بریکنگ نیوز

بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے 23 افراد ہلاک، 700 کو بچالیا گیا

986179-boat-1509776595-412-640x480.jpg

روم: بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے 23 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 700 کو بچالیا گیا جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔
کوسٹ گارڈ اٹلی کے ترجمان نے بتایا کہ بحیرہ روم میں کشتی الٹنے سے 23 تارکین وطن ڈوب گئے اور 700 سے زائد افراد کو بچالیا گیا۔ حادثے کا شکار تارکین وطن کا تعلق پاکستان، افریقہ، لیبیا، بنگلہ دیش، الجزائر، مصر، نیپال، مراکش، سری لنکا، یمن، شام، اردن، اور لبنان سے ہے۔ترجمان کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ کشتی میں گنجائش سے زیادہ مسافر سوار تھے جو تند و تیز لہروں کی وجہ سے الٹ گئی۔ رواں ہفتے بحیرہ روم میں کشتیوں کو پیش آنے والے حادثے کے باعث انسانی زندگیوں کے ضائع ہونے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

واضح رہے کہ تارکین وطن کی بڑی تعداد لیبیا کے راستے غیرقانونی طور پر اٹلی پہنچتی ہے۔ حال ہی میں اطالوی حکومت نے لیبیا کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت تارکین وطن کے لیبیا کے راستے اٹلی میں غیر قانونی داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ۔ اس معاہدے کے بعد اٹلی پہنچنے والے تارکین وطن کی تعداد میں تیزی سے کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ