بریکنگ نیوز

امریکا میں دماغی طور پر معذور بچوں کے لیے روبوٹک سوٹ تیار

175235_2141019_updates.jpg

امریکی ریسرچرز نے دماغی طور پر معذور بچوں کیلئے روبوٹک سوٹ تیار کرلیا ہے جو انہیں خود سے چلنے میں مدد دے گا۔

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کلینیکل سینٹر کے محققین کے تیار کردہ اس ایکزو اسکیلیٹن روبوٹک سوٹ کی مدد سے سریبل پالسے سے متاثرہ بچے پہلی بار بغیر کسی کا سہارا لیے نہ صرف کھڑے ہو سکیں گے بلکہ چل پھر بھی سکیں گے۔

امریکی ریسرچرز کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ اس سوٹ کی مدد سے نہ صرف پٹھوں کا سہارا ملے گا بلکہ جسمانی جوڑ کو حرکت دینے میں مدد ملے گی جب کہ اسکے طویل استعمال سے بچے کسی مدد کے بغیر خود سے چل سکیں گے۔

محققین کے مزید کہنا تھا کہ ہم نے 5 سے 19 سال کے سات بچوں پر مشتمل سریبل پالسے سے متاثرہ بچوں پر تقریباََ آٹھ سے بارہ ہفتوں تک اس روبوٹک سوٹ کا تجربہ کیا جس کے استعمال سے بچوں میں خاطر خواہ بہتری دیکھی گئی اور یہ ایک عارضی حل ہے ہم چاہتے ہیں کچھ ایسا طریقہ کار لایا جائے کہ ایسے بچے بغیر اس روبٹک سوٹ کے چل پھر سکیں۔

واضح رہے سریبل پالسے ایک ایسی دماغی بیماری ہے جسکی وجہ سے بچوں کے پٹھے کمزور ہوجاتے ہیں اور وہ اپنے جسم کو حرکت دینے سے محروم ہوجاتے ہیں

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ