بریکنگ نیوز

ضمیر نیازی کی پاکستان میں صحافت

IMG-20171112-WA0003.jpg

#PressinChains پر جو گزری پر بہترین کتاب آمریت میں کیسے سنسر شپ کے ذریعے اور آزادی صحافت سلب کرنے والے بدترین قوانین اور صحافیوں کو پابند سلاسل کرنے کے قصے ان کی مجبوریاں خریدنے کے ذریعے تفصیل سے بیان کئے گئے ہیں ہہ تاریخ قدرت اللہ شہاب کی کتاب شہاب نامہ میں نہیں ملے گی کیونکہ جب جنرل ایوب دور میں یہ آمرانہ ھتکھنڈے اپنائے جا رھے تھے قدرت اللہ شہاب اور الطاف گوہر جنرل ایوب کی آنکھ کا تارا تھے فیض احمد ندیم قاسمی جالب شورشِ کاشمیری مولانا مودودی وغیرہ پابند
سلاسل تھے ان تمام نامساعد حالات کے باوجود پاکستان کے روشن خیال صحافی دانشور جنوں کی حکایت لکھتے رھے جنرل ضیاء الحق کا دور آمریت بھی صحافت اور صحافیوں پر کڑا تھا صحافی حضراتِ پر کوڑے بھی برسائے گئے جمہوری ادوار بھی آزادی صحافت کے حوالے سے مثالی نہ تھے صحافت متعدد پابندیوں کی زد میں تھی اور صحافی گرفتار بھی ھوئے صحافت اور سیاست کے طالب علموں کے لئے یہ کتاب پڑھنے کے لائق ھے
طاہر ملک

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ