بریکنگ نیوز

پاکستان فرانسیسی ذرائع آمدورفت کے نظام سے استفادہ حاصل کر سکتا ہے۔

WhatsApp-Image-2017-11-15-at-10.44.16-PM.jpeg

پیرس: 16 نومبر2017ء: (یاسر قدیر )پاکستان اپنی 207 ملین آبادی کیلئے جدید و تیز رفتار سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے فرانس کی طرف سے ماس ٹرانزٹ ٹرانسپورٹ سسٹم میں تعاون کرنے پر انہیں خوش آمدید کہتا ہے۔

ان خیالات کا اظہار سفیر پاکستان برائے فرانس جناب معین الحق نے اس وقت کیا جب وہ سفارت حانہ پاکستان میں پیرس انسٹی ٹیوٹ آف سائنس و ٹیکنالوجی سے آئے ہوئے پانچ رکنی طلبہ کے وفد سے ملاقات کر رہے تھے۔

جناب سفیر پاکستان نے کہا کہ پاکستان اپنے مختلف شہروں میں عوام کو اعلی پائے کی سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے عوامی ذرائع آمد و رفت اور ماس ٹرانزٹ سسٹم پر خصوصی توجہ دے رہا ہے۔ جبکہ میٹرو بس سسٹم کے کئی ایک نئے منصوبے خصوصا لاہور، اسلام آباد، ملتان میں پایہ تکمیل کو پہنچ چکے ہیں۔ لاہور میں اورنج لائن کا منصوبہ اپنی تکمیل کے آخری مراحل میں ہے جبکہ اسی طرح کے منصوبے پاکستان کے دوسرے شہروں بشمول کراچی، پشاور، کوئٹہ اور فیصل آباد میں بھی بنائے جارہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے منصوبے کے تحت پاکستان اپنی سڑکوں اور ریلوے کے نظام میں توسیع کرنے کے علاوہ انہیں جدید بنیادوں پر استوار کر رہا ہے۔

فرانس کے طلباء کا یہ وفد فرانسیسی نقل و حمل اور ریلوے کمپنیوں میں پہلے سے ہی ملازمت کر رہا ہے۔ یہ گروپ حیدرآباد جو کہ صوبہ سندھ کا دوسرا بڑا شہر ہے میں شہری سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے ایک پری فزبیلٹی سٹیڈی تیار کر رہا ہے جو کہ ان کے ایم بی اے کی ڈگری ک حصول کیلئے کیئے جانے والے مطالعے کا ایک حصہ ہے۔


(یاسر قدیر فرانس میں اردو الرٹ کے نمائندہ خصوصی ہیں )

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ