بریکنگ نیوز

ترکی میں 3 ہزار سال پرانا زیرزمین قلعہ دریافت

175481_1198418_updates.jpg

ترکی کی سب سے بڑی وان جھیل سے تین ہزار سال قبل قدیم قلعہ دریافت ہوا ہے۔

ماہرین آثار قدیمہ نے ترکی کے صوبے وان میں واقع جھیل سے اُرارتو تہذیب سے تعلق رکھنے والے قلعے کی باقیات دریافت کی ہیں جو تقریباً تین ہزار سال پرانی ہیں۔

وان یوزونسو یِل یونیورسٹی اور بطلس صوبے کی انتظامیہ نے انکشاف کیا ہے کہ زیر زمین دریافت ہونے والا قلعہ اُرارتو تہذیب سے تعلق رکھتا ہے۔

آٹھویں یا ساتویں صدی قبل مسیح اس تہذیب کو سلطنت وان کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔

قلعہ دریافت کرنے والی ٹیم کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اُرارتو تہذیب کے وقت لوگوں نے جھیل کے اطراف بڑے گاؤں اور گھر تعمیر کر رکھے تھے کیونکہ اس وقت پانی کا لیول بہت کم تھا لیکن جیسے جیسے پانی کا لیول بڑھتا گیا تو لوگوں کو وہ علاقہ چھوڑنا پڑا۔

خیال رہے کہ وان جھیل ترکی کی سب سے بڑی اور مشرق وسطیٰ کی دوسری بڑی جھیل ہے جو وین اور بطلس صوبوں کے درمیان گزرتی ہے۔

تقریباً 6 ہزار سال سے موجود وان جھیل کی موجودہ گہرائی ارارتو تہذیب سے کئی سو میٹر زیادہ ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ