بریکنگ نیوز

حکومت تحریک لبیک کے دھرنے کے خلاف طاقت کا استعمال کرنے کی غلطی نہ کرے

FB_IMG_1511020939881.jpg

حکومت ایک وزیر کو بچانے کے لئے ملک کا امن داؤ پر نہ لگائے

حامد سعید کاظمی ، ابو الخیر زبیر ، حامد رضا ، پیر عرفان شاہ ، حنیف طیب ، ثروت اعجاز کا مشترکہ اعلامیہ

اہل سنت جماعتوں کے گرینڈ الائنس ” نظام مصطفے متحدہ محاذ ” کے راہنماؤں صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی ، علامہ پیر سید مظہر سعید کاظمی ، ڈاکٹر ابو الخیر محمد زبیر ، صاحبزادہ حامد رضا ، الحاج حنیف طیب ، پیر سید منور شاہ جماعتی ، پیر سید عرفان شاہ مشہدی ، ثروت اعجاز قادری ، پیر سید محمد حبیب عرفانی ، پیر سید معصوم نقوی ، پیر خالد سلطان قادری ، امانت علی زیب نے اپنے مشترکہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ حکومت تحریک لبیک کے دھرنے کے خلاف ریاستی طاقت کے استعمال کی غلطی نہ کرے ۔ حکومت ایک وزیر کو بچانے کے لئے ملک کا امن داؤ پہ نہ لگائے ۔ حکومت کی ہٹ دھرمی اور بے تدبیری سے کوئی بڑا سانحہ رونما ہو سکتا ہے ۔ حکمرانوں کو اہل حق سے ٹکرانا مہنگا پڑے گا ۔ ختم نبوت کے غداروں کو سزا ملنے تک بحران حل نہیں ہو سکتا ۔ وزیروں کے دھمکی آمیز بیانات جلتی پر تیل کا کام کر رہے ہیں ۔ دھرنے کے شرکاء پر تشدد ہوا تو اہل سنت جماعتیں خاموش نہیں رہیں گی ۔ عقیدہ ختم نبوت ہمیں اپنی جانوں سے بھی زیادہ عزیز ہے ۔ اہل سنت کو امن کے راستے سے ہٹانے کی سازش کی جا رہی ہے ۔ حکمران حالات بگڑنے سے پہلے ہوش مندی کا مظاہرہ کریں ۔ دھرنے کا معاملہ افہام و تفہیم اور تحمل و تدبر سے حل کیا جائے ۔ دھرنے کے شرکاء کے خلاف طاقت کا استعمال کسی صورت نہیں ہونا چایئے ۔ ایسا ہوا تو اس کے نتائج کی ذمہ دار حکومت ہو گی ۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ