بریکنگ نیوز

صارفین کیلئے ”گوگل میپ “ میں کلر کوڈز اور آئیکون متعارف

news-1511359819-2240.png

نیویارک: دنیا کے معروف ترین سرچ انجن گوگل نے اپنت صارفین کی آسانی کے لیے گوگل میپ نے مختلف مقامات کے لیے کلر کوڈز کے ساتھ ساتھ آئیکون بھی متعارف کروا دیئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق گوگل میپ میں شاپنگ، فوڈز اینڈ ڈرنک، ہیلتھ، انٹرٹینمنٹ، ٹرانسپورٹ، آو¿ٹ ڈور سروسز، ٹرانسپورٹ، سول سروسز یا عبادت کی جگہوں سے متعلق کیٹیگریز شامل ہیں جن کے لیے گوگل نے رنگ اور آئیکون مخصوص کر رکھے ہیں۔اس فیچر کی مدد سے کسی مقام کو تلاش کرنے میں صارفین کا وقت ضائع ہونے سے بچ جائے گا۔

صارف جب گوگل میپ کو استعمال کرے گا تو تمام مقامات اپنے مخصوص رنگ اور آئیکون کے ساتھ واضح ہورہے ہوں گے جس سے صارف کو سڑکوں اور راستوں سمیت دیگر مقامات کے بارے میں جاننے میں آسانی ہوگی۔اس فیچر کی مدد سے صارف اپنی موجودہ جگہ کے قریب کسی بھی تفریحی مقام کا پتہ لگا سکتا ہے اور ساتھ ہی یہ تفصیلات بھی معلوم کرسکتا ہے کہ کن جگہوں پر ریسٹورنٹس یا شاپنگ مالز موجود ہیں

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ