بریکنگ نیوز

نواز الدین صدیقی ’کرش 4‘ میں کاسٹ

91554955_gettyimages-491538276.jpg

بالی وڈ فلمساز راکیش روشن نے ور اسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی کو فلم ’کرش 4‘ میں کاسٹ کرلیا۔

نواز الدین صدیقی نے فلمی کیرئیر میں کئی طرح کے کردار کیے ہیں جس میں ہیرو، ولن اور دیگر کردار شامل ہیں۔

نواز الدین صدیقی کا شمار بھی ان چند فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے تینوں خانز کے ساتھ فلموں میں کام کیا ہے لیکن اب انہیں ایک اور بڑے اداکار کے مدمقابل کاسٹ کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہریتھک روشن کی فلم ’کرش‘ سیریز کے 4 سیکوئل کے اسکرپٹ پر کام جاری ہے اور ساتھی ہی فلم کی تیاریاں بھی ہورہی ہیں۔

فلم کے چوتھے سیکوئل میں فلمساز راکیش روشن نے ولن کے کردار کے لیے نواز الدین صدیقی کو پیش کش کی جس پر انہوں نے فلم میں کام کرنے کی حامی بھرلی ہے جس کے بعد دونوں اداکار پہلی بار کسی فلم میں ساتھ نظر آئیں گے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ نواز الدین صدیقی جلد ہی فلم سائن کرلیں گے اور فلم کی شوٹنگ بھی اگلے سال شروع کی جائے گی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی نواز الدین صدیقی فلم ’بدلہ پور‘ اور سلمان خان کی فلم ’کک‘ میں ولن کا روپ دھار چکے ہیں جب کہ ان فلموں میں نواز کی اداکاری نے ہیرو کے کرداروں کو بھی مات دیدی تھی۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ