بریکنگ نیوز

آرمی چیف کا کیا کام؟ عدالت

images-3.jpg

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دھرنے میں فوج اور آرمی چیف کے کردار پر سوال اٹھائے ہیں، مولویوں کے ساتھ معاہدے پر عدالت نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے پوچھا ہے کہ فوج کا میجر جنرل کس قانون کے تحت ثالثی کر سکتا ہے؟ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ آئین پاکستان کے تحت کسی آرمی افسر کا ثالثی بننا کیسا ہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا تھا کہ کیا قمر جاوید باجوہ آئین سے باہر ہیں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ وہ ثالث کیسے بن سکتے ہیں، یہ تو لگ رہا ہے کہ ان کے کہنے پر ہوا، ریاست کے ساتھ کب تک ایسے چلتا رہے گا،فوجی کیوں خواہ مخواہ ہیرو بنے پھرتے ہیں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ آرمی اپنے آئین کردار مین رہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا تھا کہ

مجھے معلوم ہے کہ میری جان کو بھی خطرہ ہے، جسٹس شوکت عزیز صدیقی

الحمد للہ! میں عاشق رسول صل صلی اللہ علیہ وسلم ہوں، عدلیہ کے خلاف باتیں کی گئیں، کیا دھرنے والوں نے معافی مانگی، یہ کیسا معاہدہ ہے، میرے بارے میں باتیں کی گئیں، میں نے آئین کے مطابق حکم جاری کیا اور اس پر قائم ہوں، جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ جس شخص کا کورٹ مارشل ہونا چاہیئے تھا اس کو ثالث کیوں بنایا گیا، جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ فوجی افسر کی جو ویڈیو وائرل ہے اس کی تحقیقات کروائی جائیں,جسٹس شوکت صدیقی نے احسن اقبال کو کہا کہ آپ نے اسلام انتظامیہ کو ذلیل کروا دیا، پولیس کو آپ نے بے رحمی کے ساتھ ذلیل کرایا، احسن اقبال نے کہا کہ ہم نے تو نہیں ذلیل کرایا، جسٹس شوکت عزیز نے کہا کہ یہ تاثر کہ ہر مرض کی دوا فوج ہے، ایک بھی ملزم کو پکڑنا ہو گا تو فوج کرے گی، آپ اس تاثر کو تقویت دے رہے ہیں، فیض آباد آپریشن کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے عدالت نے ہدایت کی ہے کہ بتایا جائے آپریشن کیوں ناکام ہوا _

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ