بریکنگ نیوز

کینیڈا کا سب سے بڑا تعلیمی ایوارڈ پاکستانی نوجوان کے نام

176226_1921352_updates.jpg

لاہور: کچھ لوگوں کو تعلیم حاصل کرنے کا جنون ہوتا ہے اور اس جنون میں ملک کا نام روشن کرنے کا جذبہ بھی شامل ہو جائے تو سونے پر سہاگہ ہوجاتا ہے۔

کینیڈا کا سب سے بڑا تعلیمی ایوارڈ اپنے نام کرنے والے پہلے پاکستانی سلمان چوہدری بھی ایک ایسے ہی نوجوان ہیں، جنہیں ارتھ اینڈ اسپیس سائنس میں مسلسل بہترین کارکردگی دکھانے پر کینیڈا کے سب سے بڑے تعلیمی اعزاز، ‘کوئینز ایوارڈ’ سے نوازا گیا۔

سلمان نے جہاں ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے، وہیں ان کے والدین بھی بیٹے کی کامیابی پر بے حد خوش اور نازاں ہیں۔

سلمان کے والدین کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے کو کینیڈا کا سب سے بڑا ایوارڈ دیا گیا، جس پر وہ بہت فخر بہت محسوس کر رہے ہیں۔

دوسری جانب سلمان کا کہنا تھا کہ انہوں نے یونیورسٹی میں بہترین کارکردگی دکھائی اور ٹاپ کیا۔

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ یہ ایوارڈ انہیں ان کے بڑوں کی دعاؤں سے ملا ہے اور وہ اس محنت کو جاری رکھتے ہوئے ترقی کے مزید زینے طے کرنا چاہتے ہیں۔

سلمان چوہدری ترقی کے مزید زینے طے کرنا چاہتے ہیں—۔جیو نیوز اسکرین گریب
واضح رہے کہ ماضی میں یہ کوئینز ایوارڈ کینیڈا کے دو وزرائے اعظم “کم کیمبل” اور “پیئر ٹروڈو” نے حاصل کیا تھا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ