بریکنگ نیوز

پاکستان نے 2.5 ارب ڈالر کے سکوک اور یورو بانڈز جاری کردیئے

176229_3949403_updates.jpg

اسلام آباد: پاکستان نے 2.5 ارب ڈالر کے سکوک اور یورو بانڈ جاری کردیے، جس کی منظوری وزیراعظم پاکستان نے دی۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پاکستان کادبئی، لندن اور امریکا میں بانڈز کی نیلامی کا روڈ شو ہوا، جس میں اقتصادی معاملات پر وزیراعظم کے معاون خصوصی مفتاح اسماعیل، سیکریٹری خزانہ شاہد محمود اور گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ شریک ہوئے۔

اعلامیے کے مطابق ایک ارب ڈالر کے سکوک بانڈز 5 سال کے لیے جاری کیےگئے، جن پر منافع کی شرح 5.625 فیصدہوگی۔

دوسری جانب ایک ارب 50کروڑ ڈالر کے یورو بانڈز 10 سال کے لیے جاری کیےگئے، جن پر شرح منافع 6.875 فیصد ہوگی۔

وزارت خزانہ کے مطابق یورو اور سکوک بانڈز کے لیے 8 ارب ڈالر کی پیشکشیں موصول ہوئیں۔

اعلامیے کے مطابق کوئی پاکستانی سکوک یا یورو بانڈز میں سرمایہ کاری نہیں کرسکتا اور بانڈز پر ملنے والا منافع کسی پاکستانی اور پاکستان میں کسی کےساتھ شیئر نہیں کیاجاسکتا۔

گذشتہ روز فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان کا کہنا تھا کہ بیرون ممالک بانڈز کی نیلامی کا روڈ شو کامیاب رہا ہے، جس سے ڈیڑھ سے دو ارب ڈالر متوقع ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ان اقدامات کے سبب ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ ہوگا

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ