بریکنگ نیوز

طالبان اور مذھبی جنونیوں کے دوست عمران خان

IMG-20171201-WA0028.jpg

تحریر ساجد خان

طالبان اور مذھبی جنونیوں کے دوست عمران خان نے فرمایا کہ لبرلز کے منہ کو خون لگ گیا ھے۔ عرض ھے کہ:

1۔ کیا ملک میں 90 ھزار سویلین، پولیس اور فوج کے جوانوں /افسران کو لبرلز نے شھید کیا یا عمران خان کے اتحادی طالبان دھشت گردوں نے؟

2۔ جو معصوم APS کے بچے شھید کئے گئے کیا انھیں لبرلز نے شھید کیا؟؟ احسان اللہ احسان طالبان لیڈر جو اسوقت سیکورٹی فورسز کی تحویل میں ھے اورجس نے APS سانحے کی زمہ داری کو قبول کیا تھا کیا وہ لبرل ھے یا عمران خان کا آئیڈیل دہشت گرد؟

3۔ آپریشن ردالفساد کیا لبرلز کے خلاف ھو رھا ھے یا چن چن کر ریاست اور عوام مخالف دہشت گردوں کو مارا جا رھا ھے؟؟

4۔ دن رات عمران خان بوجھل دل سے اور باقی تمام جماعتیں صدق دل سے چس آپریشن ضرب عضب اور ردلفساد، ملٹری کورٹس اور انکے تحت سزائے موت اور عمر قید وغیرہ کی حمایت کرتے ھیں کیا وہ لبرلز کے خلاف ھو رھا ھے یا امن اور ریاست کے دشمن دھشت گردوں کے خلاف ؟؟

5۔ PTI کے تین MPAs کو KPK میں شھید کرنے والے لبرل تھے یا دھشت گرد؟

6۔ بنوں اور DI Khanکی جیلیں توڑ کر دھشت گرد فرار ھوئے تھے یا لبرلز؟

7۔ اگر لبرلز کے منہ کو خون لگا ھوا ھے اور مذھبی جنونی امن پسند ھیں تو طالبان کی نرسری مدرسہ حقانیہ کو 30 کروڑ کی امداد کیوں دی؟ ۔وہ تو بقول آپکے فارمولے کےپہلے ھی سے روشن خیال امن پسند اور قومی دھارے میں ھونگے۔ یہ امداد UET یا میڈیکل کالج کو دے دیتے جہاں بقول آپکے لبرل دھشت گرد پرورش پا رھے ھونگے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ