بریکنگ نیوز

فرح خان نے کپل شرما کو ’بد تہذیب‘ قرار دے دیا

176350_9233343_updates.jpg

بالی وڈ ہدایت کارہ فرح خان کامیڈین کپل شرما کی جانب سے فلم کے پریمیئر میں باقاعدہ مدعو نہ کرنے پر آگ بگولہ ہوگئیں اور کامیڈین کو’بد تہذیب‘ قرار دے دیا۔

فرح خان اور کپل شرما میں گہری دوستی ہے اور فرح خان کپل کے شو پر بھی جاچکی ہیں اور کئی تقریبات میں بھی دونوں ایک ساتھ اسٹیج شیئر کرچکے ہیں۔

لیکن اب دونوں دوستوں میں ان بن ہوگئی ہے اور کپل شرما کی دوسری فلم’فرنگی‘ کے پریمیئر میں باقاعدہ مدعو نہ کرنے پر فرح خان مشتعل ہوگئی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل شرما نے اپنی فلم کے پریمیئر میں فرح خان کو شرکت کی دعوت دینے کی بجائے ’واٹس ایپ‘ پر صرف میسج کیا جو ہدایت کارہ کو ناگوار گزارا ہے اور انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں جم کر غصہ نکالا ہے۔

فرح خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ’بدتہذیب‘ لوگ اگر مجھے اپنی فلم کے پریمیئر یا پارٹی کے لیے بلانا ہے تو مجھے واٹس ایپ پر مسیج کے ذریعے دعوت نہ دیں بلکہ کم از کم ذاتی نمبر پر ایک کال کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آپ مجھے بلاکر احسان نہیں کررہے ہیں اور اگر آپ کے پاس فون کا بھی وقت نہیں ہے تو یہ کیسے سوچ لیا کہ میں آپ کے یہاں آنے کے لیے تیار بیٹھی ہوں۔

ہدایت کارہ سے ان کی ٹوئٹ سے متعلق پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ اس دن کپل کی فلم کے ساتھ ساتھ 2 سے 3 دعوتیں اور تھیں اور ان سب کے لیے کیا ہے۔

دوسری جانب کپل شرما کی فلم ’فرنگی‘ بھی باکس آفس پر کوئی کمال نہیں دکھاسکی ہے اور فلم نے پہلے روز 2 کروڑ تک کا بزنس کیا ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ