بریکنگ نیوز

کترینہ نے عالیہ بھٹ کو اپنی بہترین دوست قرار دے دیا

alia-and-katrina.jpg

ایک طرف بالی وڈ انڈسٹری کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں اداکاروں کے درمیان دوستی کم اور مقابلہ و موازنہ زیادہ ہوتا ہے، خصوصاً اداکاراؤں کے درمیان تو دوستی بہت کم دیکھی جاتی ہے، وہیں خوبرو اداکارہ کترینہ کیف نے عالیہ بھٹ کو اپنی بہترین دوست قرار دے دیا۔

گزشتہ کافی عرصہ سے کترینہ اور عالیہ کے درمیان دوستی دیکھی جا رہی ہے اور جس تقریب میں کترینہ ہوتی ہیں، وہیں عالیہ بھٹ بھی ان کے ساتھ نظر آتی ہیں۔

دونوں اداکارائیں گزشتہ کئی دنوں سے اپنے انسٹاگرام پر بھی ایک دوسرے کی تصاویر پوسٹ کر رہی ہیں اور ساتھ ہی ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارنے پر خوشی کا اظہار بھی کیا جارہا ہے۔

حال ہی میں کترینہ کیف نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں عالیہ اور اپنی ایک تصویر مداحوں سے شیئر کی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں حسیناؤں نے ایک جیسے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے، ساتھ ہی کترینہ نے عالیہ بھٹ کو اپنی بہترین دوست بھی قرار دے دیا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ