بریکنگ نیوز

سراج الحق کا امریکہ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

Siraj.jpg

لاہور(نیوز ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال دیدی۔ اس ضمن میں جماعت اسلامی 8 دسمبر کو ملک گیر احتجاج کرے گی۔
سینٹر سراج الحق نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اس فیصلے کے خلاف سڑکوں پر نکل کر عالمی برادری کو بھرپور پیغام دیا جائے۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کا بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینا جلتی پر تیل ڈالنے کے مترادف ہے اور ٹرمپ نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا۔
سینیٹر سراج الحق نے اپیل کی کہ مسلم حکمران متحد ہو کر امریکی فیصلے کے خلاف لائحہ عمل دیں۔
یاد رہے گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کی ہدایات جاری کی تھیں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ