بریکنگ نیوز

کرسٹیانو رونالڈو پانچویں مرتبہ سال کے بہترین فٹ بالر قرار

176605_2802500_updates.jpg

پیرس:پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو کو سال کا بہترین فٹ بالر قرار دیتے ہوئے فرانس میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں ’بیلن ڈی اور‘ ایوارڈ دیا گیا۔

کرسٹیانو رونالڈو نے 5ویں مرتبہ یہ اعزاز اپنے نام کیا اور اس طرح انہوں نے لیونل میسی کا سب سے زیادہ ایوارڈز حاصل کرنےکا ریکارڈ برابر کردیا۔

کرسٹیانو رونالڈو جہاں سال کے بہترین فٹ بالرقرار پائے وہیں ارجنٹینا کے لیونل میسی دوسرے اور برازیل کے نیمار تیسرےنمبر پر رہے۔

رونالڈو نے اس موقع پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے دوستوں، اہلخانہ، ساتھیوں اور کوچز کا بھی شکریہ ادا کیا۔

ایوارڈ کی تقریب پیرس کے مشہور مقام ایفل ٹاور پر منعقد کی گئی، جہاں سابق فرانسیسی کھلاڑی ڈیوڈ جینولا نے رونالڈو کو ایوارڈ دیا۔

بیلن ڈی او ایوارڈ کا آغاز 1956 میں کیا گیا تھا، 2010 سے 2015 کے دوران اس ایوارڈ کے سلسلے میں فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا بھی شراکت دار رہی، تاہم بعدازاں یہ پھر سے خودمختار ہوگئے اور اب اس ایوارڈ میں کسی کی شراکت داری نہیں ہے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ