بریکنگ نیوز

اب نواز شریف ایک نظریہ کا نام۔

FB_IMG_1512979033423.jpg

تحریر: ملک عصمت گل

میاں محمد نواز شریف ایک نظریےکا نام ہے، جو مائنس نہیں ہوسکتا نواز شریف آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کی بات کرتے ہیں
‏نواز شریف پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کی علامت ہیں،‏نواز شریف کے سامنے ہر وقت پاکستان اور عوام کا مفاد رہتا ہے،
‏عوام نے نواز شریف کی ’’جبرا‘‘نا اہلی کو تسلیم نہیں کیا،‏نواز شریف آج بھی پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں،
‏1993 میں نواز شریف کو فارغ کیا گیا تو وہ سیاستدان بن گیا۔
1999 میں نواز شریف کو فارغ کیا گیا تو وہ لیڈر بن گیا۔
اور اب2017میں
نواز شریف کو نااہل کیا گیا تو آج وہ ایک نظریہ بن چکا ہے۔

نواز شریف کے جرائم ۔۔
2013 میں جو پاکستان نواز شریف کو ملا تھا اس وقت ملک میں دہشتگردی اور بیس بیس گھنٹے لوڈشیڈنگ کراچی میں ٹارگٹ کیلنگ جسے بڑے چیلنجز درپیش تھے نواز شریف نے نہ صرف وہ قبول کیں بلکہ اس پر عمل کرنا بھی شروع کیا۔۔نواز شریف نے دہشتگردی ختم کرنے کے لیے ضرب عضب شروع کروایا اورفوج کیساتھ ہر قسم کا بھرپور تعاون بھی کیا۔ فوجی عدالتیں بنائیں اور آج الحمداللہ پاکستان میں میں 90 فیصد دہشگردی ختم ہو گئی ہے،وہ کراچی جہاں 2013 میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگٹ کلنگ بوری بند لاشیں ملتی تھیں، کاروبار تباہ ہوچکے تھے، کراچی کے تاجروں کو بھتےکی پرچیاں ملتی تھیں، کراچی کے شہری ہر وقت خوف میں رہتے تھے کیونکہ شہر ہفتہ ہفتہ بند رہتا تھا مسلم لیگ ن کی حکومت نے وہ تمام آئینی اختیارات کراچی رینجرز کو دیے، تب جاکے کراچی میں امن قائم ہوا جس کاسارا سہرا نواز شریف کے سرجاتا ہے۔ وہ ملک جہاں بیس بیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہواکرتی تھی پاکستان مسلم لیگ ن نے چار سالوں میں 10,000 میگاواٹ بجلی پیدا کرکے ایک ریکارڈ قائم کیا اسطرح اب ان علاقوں میں بالکل لوڈشیڈنگ نہیں ہوتی جہاں بل جمع ہوتے ہیں نواز شریف نے قوم سے کیا وعد پورا کردیا ۔ اور سب سے بڑا منصوبہ سی پیک بھی پاکستان میں لے کر آئے جس پر کام شروع ہوچکا ہے اسٹاک ایکسچینج کوبھی 19 ہزار سے 53 ہزار پوائنٹس تک لے آئے۔ ملکی معیشت بہتر ہوئی بے،سڑکیں پل اور موٹروے بھی بنے ۔جب بھی پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوا ایک سوجی سمجھی سازش کے تحت کبھی دھرنے احتجاج اور احتساب کے نام پر پاکستان کی ترقی روکنے کی کوشش کی گئی تاکہ سیاسی بحران پیدا ہوسکے۔ کسی بھی طرح حکومت کو کام کرنے سے روکا جائے۔
بھلا یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے کہ 70 سالوں میں 26 وزرائے اعظم میں سےکوئی ایک وزیراعظم بھی قابل نہیں۔۔۔؟

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ