بریکنگ نیوز

تحریک انصاف فرانس تبدیلی پینل کی جانب سے انٹر پارٹی الیکشنز میٹنگ کا انقعاد

Capture-2.jpg

فرانس 8 دسمبر (یاسر قدیر ) پیرس میں تحریک انصاف فرانس تبدیلی پینل کی جانب سے انٹر پارٹی الیکشنز میٹنگ کا انقعاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی میٹنگ کا انقعاد تحریک انصاف تبدیلی پینل کے امیدوار برائے صدر میاں ذولفقار جتالہ،نائب صدر چودہری افضال ڈھل،جنرل سیکرٹری اصغر برہان و سیکرٹری انفارمیشن آصفہ ہاشمی کی جانب سے کیا گیا جنہوں نے اپنے خطبات میں کارکنان کا ان کی قیادت پر اعتماد پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انشاء الله وہ ان کی توقعات پر پورا اترے گے تقریب کا آغاز حاجی ابرار لہری نے تلاوت قرآن پاک اور عاکف غنی کی جانب سے نعت رسول مقبول سے ہوا
اس موقع پر تقریب کی نظامت کے فرائض ادا کرتے ھوئے سینئر رہنما یاسر قدیر نے انٹرا پارٹی الیکشنز کے حوالے کارکنان کو ووٹ کاسٹ کرنے کے طریقے سے آگاہی دی اور بتایا کہ مورخہ بارہ دسمبر کو اپنے موبائل کے ذریے پینل کوڈ بارہ پر ایس ایم ایس کر کے ووٹ کاسٹ کرنا ہے
تقریب سے سینئر پارٹی رہنماؤں ابرار کیانی،چودھری گلزار لنگڑیال،چودھری طاہر اقبال،شیخ نعمت اللہ ،سلیم جپہ،چودھری منور جٹ،چودھری طارق ارائیں،سید علی عباس شاہ،اطہر وڑائچ ،مظہر گوندل ،ناصرہ خان و دیگر نے بھی حاضرین سے خطاب کیا
جبکہ اس موقع پر ،سید ظریف شاہ ،سجاد خان،سوحیل بھدر،سعید ملک،رانا یاسین ،بابر مغل،موحسن اعجاز،چودھری اعجاز جٹ؛تنویر جٹ،فیصل گوندل،فضل مغل،عاطف مجاہد،محمد علی ، سومیہ بابری،شہلا رضوی،شبانہ چودھری و دیگر بھی موجود تھے

اور بھر پور انداز میں تبدیلی پینل کو کامیاب کرانے اور بارہ دسمبر کو کوڈ پینل بارہ کو ووٹ کاسٹ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ