بریکنگ نیوز

باچا خان کی کتاب سے اقتباس

images-3.jpg

تحریر. عبدالله ملک
 باچا خان بابا نے فلسطین کا سفر
سنہ 1926ء میں حج ادا کرنے کے بعد کیا۔

وہ لکھتے ھیں۔  مئیں فلسطین گیا۔ وہاں عرب مسلمانوں کے حالات دیکھ کر مجھے پتہ چلا کہ پشتونوں کی طرح عربوں کو بھی مولویوں نے امام مہدی کے انتظار میں بٹھایا هے کہ وہ آئے گا اور سب کچھ ٹھیک کر کے دیگا۔ بیت المقدس (یروشلم) میں مئیں گھومتا، معلومات لیتا اور ہوٹلوں میں عربوں کے ساتھ فلسطین اور عربوں کے مستقبل پر بحث کرتا ایک دن چند فلسطینیوں سے بحث هورہی تھی۔مئیں نے کہا کہ دیکھو یہ آپ لوگ بہت بڑی غلطی کررهے هیں۔ یہودیوں کو اپنی زمینیں فروخت کرتے هو اور یہودی اس زمین کو آباد کر لیتے هیں یہ کام آپ لوگ خود کیوں نہیں کرتے۔ میں نے یہاں جو بھی  زمین آباد دیکھی ہے جہاں خوبصورت بنگلہ ،باغیچہ اور پانی کا انتظام هو وہ زمیں یہودی کی ہوتی هے اور جو زمین بنجر ہوتی هے وہ مسلمان کی هوتی هے۔ یہودیوں نے فلسطین میں چھوٹے چھوٹے خوبصورت گاوں بسائے اور بسا رهے هیں لیکن آپ عرب غفلت کی نیند سو رهے هیں۔
ان میں سے ایک عرب نے کہا کہ یہ چودهویں صدی آخری صدی ہے۔ ہم اپنی زمینیں یہودیوں کو اسلیئے فروخت کررهے هیں کہ اس کے بعد امام مہدی آئے گا اور یہ ساری زمینیں دوبارہ مسلمانوں کی هو جائیں گی۔
تب مجھے اندازہ هوا کہ مولوی نے پشتونوں کی طرح عربوں کو بھی امام مہدی کے انتظار میں بٹھایا ھوا هے۔ وہ اتنے بے علم اور بے عمل تھے کہ امام تو چھوڑو انھوں نے  پیغمبروں کا ساتھ بھی نہیں دیا تھا۔

اب کبھی کبھی خیال آتا هے کہ فلسطین چلا جاؤں اور ان عربوں سے پوچھوں کہ وه چودهویں صدی تو ختم ہو گئ ہے وہ زمینیں کس کی هوئیں یہودیوں کی یا مسلمانوں کی۔ جو قوم اپنی مفادات اور سرزمین کی حفاظت نہیں کرتی وہاں ظلم کی حکومت قائم هوجاتی هے۔

باچا خان کی کتاب سے اقتباس،  کچھ معمولی تبدیلی کے ساتھ۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ