بریکنگ نیوز

انسٹاگرام میں ہیش ٹیگ فولو کرنے کا فیچر بھی متعارف

176850_6973767_updates.jpg

انسٹاگرام کے نت نئے فیچرز صارفین کی توجہ اپنی جانب مرکوز کرلیتے ہیں ایسے میں اس فوٹو شیئرنگ ایپ میں ایک اور دلچسپ فیچر متعارف کروایا گیا ہے جس سے صارفین کو اپنا پسندیدہ ہیش ٹیگ فولو کرنے کی سہولت فراہم ہوگی۔

صارفین اکثر اوقات تصاویر کے کیپشن میں پسندیدہ نام، کوئی کیٹیگری، کسی چیز کا مخصوص نام یا جگہ کا نام ہیش ٹیگ کردیتے ہیں اور اسی سے متعلق کوئی دوسری پوسٹ ہو تو اس میں بھی وہی ہیش ٹیگ استعمال کرلیتے ہیں۔

اس بات کو مدنظر کرتے ہوئے انسٹاگرام میں ایک صارف کو دوسرے صارف کا ہیش ٹیگ فولو کرنے کا فیچر متعارف کروایا گیا ہے جس کی مدد سے کوئی مخصوص ہیش ٹیگ، جس جس پوسٹ میں بھی استعمال ہوگا، صارفین اسے دیکھ سکیں گے۔

کسی بھی ہیش ٹیگ کو فولو کرنے کے لیے صارف کو اُس ہیش ٹیگ پر کِلک کرنا ہوگا جس کے بعد اسکرین پر ایک نوٹیفکیشن آ جائے گا اور ہیش ٹیگ کے نیچے فولو کا آپشن واضح ہوجائے گا۔

اگر صارف ہیش ٹیگ کے فولو آپشن پر کلک کردے گا تو وہ باآسانی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ پوسٹ کی گئی تصاویر یا ویڈیوز دیکھ سکتا ہے اور ساتھ ہی اسے ہوم اسکرین پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

علاوہ ازیں صارف اپنے اکاؤنٹ میں پرائیویسی سیٹنگز میں جا کر اپنے ہیش ٹیگ کو صرف اپنے فولوورز کے لیے بھی مخصوص کر سکتا ہے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ