بریکنگ نیوز

وزیراعظم عمران خان؟؟

723823A5-ED8E-4799-90EB-97A0FAD5DC62.jpeg

تحریر مصدق خان نیازی

عمران خان نااہلی کیس بالاخر منطقی انجام کا رزق بن گیا
نواز شریف کی نااہلی کے بعد پاکستان عدم استحکام کا شکار ہے اورحکمران جماعت کو بدلاؤ کا مسلسل اشارہ دے رہا ہے اور قیادت کی تبدیلی اخرکار اسکا آخری پڑاؤ ھوگا–
پاکستان کے سیاستدانوں کو بدلتی رتوں کا اندازہ بہت دیر سے ہوتا ہے–فیصلہ سازی میں بعض دفعہ جلدی وقت کی پکار ہواکرتی ہے مگر بڑے میاں صاحب کی انا اور شریف خاندان کے اندرمبینہ طور پہ رسی کشی اسکو طول دے رہی ہے نتجتاَ حکومت سازی اورفیصلہ سازی کے مراکز کا اندازہ کسی کو نہیں ہورہا—لیڈر شپ کرائسز بالخصوص حکمران جماعت کے اندر گہرا ہوتا جارہا ہے جسکا سب سے زیادہ اثر کاروبارِ حکومت پہ پڑ رہا ہے اور نوشتہ دیوار پڑھنے کی ہمت کم کم کو ہورہی ہے–نااہلی کے باوجود اب بھی بڑے میاں خوشامدیوں اور ابن لوقتوں کے شکنجے میں ہیں–
دوسری طرف اپوزیشن جماعتیں بالخصوص پاکستان تحریکٍ انصاف پہ غیریقینی کے بادل بالکل چھٹ گئے ہیں جہاں عمران خان نااہلی کیس اب قصہ پارینہ بن چکا–نواز شریف کی نااہلی کے بعد میدان عمران خان کے لئے نسبتا صاف ہے جوعوامی اور طوفانی دوروں پہ پنجاب اور سندھ میں ہے–ن لیگ کی حکومت کے باریک بندھن سے جڑے موسمی سیاستدان اب بنی گالا کے انگن میں پڑاؤ ڈالنے کا سوچیں گے اور ایک اندازے کے مطابق تیس سے چالیس ایم این ایز شاید تحریکِ انصاف کی جھولی میں پکے پھل کی طرح آگریں–حکومت کی معیشت کے میدان میں بدترین کاردکرگی،پاناموں اور اقاموں میں گھری حکمران جماعت، ماڈل ٹاؤن قتلِ عام میں پھنسی پنجاب حکومت اور ختم نبوت جیسے حسساس معاملات کا شکار ن لیگ اب تحریکِ انصاف کی بڑھتی مقبولیت اور متاثر کن عوامی تحریک کا کیسے مقابلہ کرپائے گی یہ آنے والے دنوں میں ن لیگ کی جوابی حکمتِ عملی پہ منحصر ہے-لیکن یہ طے ہے کہ ن لیگ اس وقت گہرے زخموں کا شکار ہے اور عمران خان اس وقت مردِ میدان ہے–اگر تحریکِ انصاف نے اپنے اندرونی خلفشارپہ قابو پالیا، مربوط حکمت عملی کو جامہ پہنایا اور بہتر امیدواروں کو ٹکٹ دیا تو کوئ شک نہیں کہ عمران خان ہی اس وقت وزارتِ عظمی کا اکیلا امیدوار ہے–ن لیگ کو اس وقت بروقت اور دلیر فیصلوں کی ضرورت ہے جس میں اداروں سے محاذ ارئ کوئ اپشن نہ ہو–ن لیگ کے پاس اس وقت ڈیمج کنٹرول ہی واحدراستہ ہے–ورنہ عمران خان کا نیا پاکستان اب بہت دیر کی بات نہیں لگ رہی–

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ