بریکنگ نیوز

نایاب و نادر تحریریں

59239018-94B2-4247-BBAD-294E59169F2C.jpeg

ثناءاللہ سومرو ابھی جوان ہی ہیں، بہت پیاری شخصیت ہیں۔ ایک مرتبہ ملاقات کے لیے تشریف لاۓ اور ان سے مل کر دل مسرور ہوا۔ سخن گسترانہ معاملہ ایک ہی ہوا۔ تعلق سندھ سے ہے لیکن مجھے میرے لیڈر شہید بھٹو کے خلاف قائل کرنے کی کوشش کرتے رہے، لیکن ناکام لوٹے 🙂 🙂 میرے مخدوم ڈاکٹر ابو سلمان شاہ جہاں پوری کے یہ بھی ارادت مند ہیں، مولانا سندھی ؒ سے دلی عقیدت رکھتے ہیں۔ میں نے مولانا سندھی کو بہت کم پڑھا ہے لیکن میرے والد مولانا سندھی ؒ کے عقیدت مند تھے، اس لیے ان کی بابرکت ذات سے غائبانہ عقیدت مجھے بھی ہے۔ آج سومرو صاحب نے دو کتابوں کا پیکٹ ارسال کیا۔، کتابوں کے عنوان اور مضامین کی فہرست سے کتابوں کی علمی حیثیت اور ان کی اہمیت کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔ کتاب بہت دبیز سفید کاغذ پر طھپی ہے، طباعت اور جلد اور آرٹ پیپر پر سرورق سبھی شاندار، لیکن ناشر نے خدا جانئے کس وجہ سے اپنبا پتا درج نہیں کیا:
Islamica Foundation, B-24, National Auto Plaza, Marston Toad, Karachi.
Phone: 021 32737290
ہر کتاب کی ضخامت 256 صفحات ہے اور چار سو روپے قیمت بے حد مناسب۔
کتابوں کی حفاظت کے لیے کتابوں کو سندھ کی وزارتِ اطلاعات کے رنگین خبرنامے کی آڑ منیں چُھپا کر بھیجا گیا ہے۔ یہ رسالہ بھی دلچسپ ہے لحاظہ احباب اس سے بھی لطف اندوز ہوں 🙂

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ