بریکنگ نیوز

برطانوی خاتون سفارتکارکاقتل ،قاتل کون نکلا؟

uk-1-672x369-660x330.jpg

بیروت آن لائن ٹیکسی سروس اوبر کے ٹیکسی ڈرائیور کو برطانوی خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے.قتل ہونے والی خاتون 30 سالہ رِبیکا ڈائیکس تھی جو ہفتے کے روز بیروت ہائی وے پر مردہ حالت میں پائی گئی تھیں، ان کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات تھے.پوسٹ رپورٹ میں خاتون سے زیادتی بھی ثابت ہوئی جنہیں رسیوں
سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا اور بعد ازاں قتل کر کے لاش ہائی وے پر پھینک دی گئی تھی, مقتولہ ایمبیسی میں ملازم تھیں.پولیس سی سی ٹی وی فوٹیجز، پوسٹ مارٹم اور عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں مجرم تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی اور پیر کی صبح ملزم کو گھر سے حراست میں لے لیا گیا، ملزم لیبنانی شہری ہے.آن لائن ٹیکسی سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی اوبر نے تصدیق کی ہے کہ گرفتار ہونے والا 41 سالہ شخص اُن کا ملازم ہے جس کا کریمنل ریکارڈ نہیں ملا تھا.تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو پہلے بھی مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر گرفتار کیا جا چکا ہے اور وہ سزا پوری کرنے کے بعد رہا ہوئے تھے.ملزم کے خلاف چالان تیار کرکے عدالت مین پیش کردیا گیا ہے جب کہ اوبر کمپنی سے درست کرائم ریکارڈ نہ رکھنے کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں.

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ