بریکنگ نیوز

دبئی نے پاکستان کو ویزٹ ویزوں کے اجراء کا عمل روک دیا

dubai.jpg

دبئی (ڈیسک نیوز) دبئی نے پاکستان کو ویزٹ ویزوں کے اجراء کا عمل روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرسمس اور نئے سال کی تعطیلات گزارنے کیلئے پاکستانیوں کی بڑی تعداد دبئی پہنچ گئی ہے۔ دبئی حکومت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک کل 3 لاکھ سے زائد پاکستانی کرسمس اور نئے سال کی تعطیلات گزارنے کیلئے ویزٹ ویزے پر دبئی پہنچ چکے ہیں۔
اتنی بڑی تعداد میں پاکستانیوں کے دبئی پہنچنے کے بعد اب دبئی نے پاکستان کو ویزٹ ویزوں کے اجراء کا عمل روک دیا ہے۔ چیئرمین ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن نعیم شریف کے مطابق گذشتہ روز دبئی کے وزٹ ویزے کے لیے بھیجی گئیں تمام درخواستیں بغیر وجہ بتائے مسترد کردی گئیں۔ جبکہ پاکستانی شہریوں کو تاحکم ثانی دبئی وزٹ ویزے کے لیے مزید درخواستیں جمع کرانے سے بھی روک دیا گیا ہے۔ ممکن ہے کہ وزٹ ویزا پر پابندی بڑی تعداد میں پاکستانیوں کی دبئی میں موجودگی کی وجہ سے لگائی گئی ہو۔ تاہم یہ پابندی وقتی ہے جو کہ آئندہ برس جنوری میں ختم کردی جائے گی۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ