بریکنگ نیوز

فاٹا کے لیے الگ صوبہ

IMG-20171221-WA0003.jpg

تحریر عبد الرحمن باجوڑ

الگ صوبہ تو بلوچستان بھی ہیں جہاں کے لوگ فاٹا کے لوگوں سے بدتر اور پسماندہ حالات میں ہیں

جیتنے ریچ ریسورسز کرومایٹ گیس اور کوئلہ کے کھانوں سے لیکر گوادر تک بلوچستان میں ہیں وہ فاٹا کے ان معدنیات اور ریسورسز سے کئ گناہ زیادہ ہیں
جن کے حوالے اور سبز باغ دیکھاکر فاٹا کے کچھ خاص طبقہ الگ صوبے کا مطالبہ کررہا ہیں

الگ کونسل کے حیثیت تو گلگت بلتستان کو بھی دیا گیا ہیں لیکن ہمارے صدر صاحب کو بھی نہیں پتہ وہ خود فرمارہے ہیں گلگت کونسل نام کا ادارہ بھی ہیں کوئ

ہم فاٹا والے ستر سالوں سے پختونخوا کے ہر چیز استعمال کرتے ارہے ہیں ہسپتال سے لیکر بجلی تک تو کیا ہوگا اگر فاٹا پختونخوا کا حصہ بننے کے بعد پختونخوا کے حکومت فاٹا میں ستر سالوں پڑے معدنیات وغیرہ کو استعمال کے قابل بنادے
بے شک وہ پختونخوا میں ہی کیوں استعمال نہ کرے وہ بھی تو ہمارے بھائ ہیں

فاٹا کے لیے الگ صوبہ مخص ایک ڈرامہ اور ایف سی آر کو برقرار رکھنے کا ایک بہانہ ہیں

ان کا یہ مطالبہ تب سامنے آتا ہیں جب فاٹا کے عوام ایف سی آر سے چھٹکارہ پانے کے لیے ایک قدم اگئے جاتے ہیں

اگر الگ صوبے کا مطالبہ کرنے والے اتنے ہی مخلص ہیں الگ صوبے میں تو انھوں نے کونسا تحریک چلایا ہیں اج تک الگ صوبے کے لئے ۔۔۔۔
مخض سبز باغات ریچ رسورسز اور معدنیات کا بتا کر لوگوں کو گمراہ کرنے سے الگ صوبہ نہیں ملتا اور الگ صوبہ مل بھی جائے تو ہم اس قابل نہیں کہ ہم الگ صوبہ چلائے ۔۔۔۔۔
الگ صوبہ چلانے کے لیے وسائل درکار ہیں جوکہ ہمارے پاس نہیں ۔۔۔
18 ویں آئنی ترمیم کے بعد صوبے خود مختار ہیں کوئ اپ کے مدد نہیں کریگا ۔۔۔
اور سب سے اہم بات قبائل اج تک ایک یونیورسٹی پر متفق نہ ہوسکے کہ اس کہاں بنائے خیبر ۔مھمند میں یا باجوڑ میں تو صوبہ بننے کے بعد بہت ساری معاملات ہوتے ہیں اس پر کیا خاک متفق ہوجائنگے ۔۔
#عبدالرحمن_باجوڑ

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ