بریکنگ نیوز

اپنے بڑوں کی طرح عوامی خدمت کیلئے زندگی صرف کردوں گا، بلاول

Bilawal.jpg

حیدرآباد: سندھ میں نیشنل انسٹیٹوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیزس (این آئی سی وی ڈی) کے تیسرے اسپتال کے افتتاح کے موقع پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہم دلوں کو جوڑتے ہیں توڑتے نہیں ہیں اور اپنے بڑوں کی طرح عوام کی خدمت میں اپنی زندگی صرف کردوں گا۔

حیدرآباد میں این آئی سی وی ڈی اسپتال کے افتتاح کی تقریب سے خظاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے دیگر شعبوں کی طرح صحت کے شعبے میں بھی کام کیا ہے تاہم این آئی سی وی ڈی کے تیسرے اسپتال سے سندھ کے ہر شخص کو گھر کے قریب دل کا علاج میسر ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں سائبر نائف سرجری پر 50 سے 60 لاکھ خرچ ہوتے ہیں جب کہ سندھ میں سائبر نائف روبورٹک سرجری سےکینسر کا مفت علاج کیا جارہا ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے تقریب کے دروان این آئی سی وی ڈی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ این آئی سی وی ڈی کسی بھی انٹرنیشنل اسپتال کا مقابلہ کرسکتا ہے۔

انہوں نے آمریت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہم دلوں کو جوڑتے ہیں توڑتے نہیں، ہمارے دل اس وقت ٹوٹے جب آمر کے دور میں ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی اور تب بھی ٹوٹے جب آمر کے ہی دور میں محترمہ بینظیر بھٹو کو شہید کیا گیا۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بڑوں کی طرح عوام کی خدمت میں اپنی زندگی صرف کردیں گے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ