بریکنگ نیوز

ماہرہ اور صبا بالی وڈ 2017 کی بہترین ٹاپ ڈیبیو اداکارائیں قرار

177336_9459704_updates.jpg

پاکستان کی دو بہترین اداکاراؤں ماہرہ خان اور صبا قمر کو رواں برس بالی وڈ کی بہترین ٹاپ ڈیبیو ادکارائیں قرار دیا گیا ہے۔

برطانوی جریدے ایسٹرن آئی کی 2017 بالی وڈ بہترین ڈیبیوٹنٹ اداکاراؤں کی فہرست میں ماہرہ خان نے پہلے نمبر پر جگہ بنائی جب کہ صبا قمر تیسرے نمبر پر رہیں۔

ماہرہ خان رواں برس فلم ’رئیس‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ جلوہ گر ہوئیں تھیں جب کہ صبا قمر نے فلم ’ہندی میڈیم‘ میں عرفان خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا۔

فلمی تجزیہ کار اینا ایم ایم ویٹیکیڈ کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان پاکستان سے وہ واحد اداکارہ ہیں جن کی بالی وڈ ڈیبیو فلم 100 کروڑ بزنس کلب میں شامل ہوئی۔

دوسری جانب صبا قمر اس فہرست میں تیسرے نمبر پر رہیں جس پر اینا ایم ایم ویٹیکیڈ کا کہنا ہے ’صبا قمر ایک بہترین اداکارہ ہیں، ان کی صلاحیتیں قابل تعریف ہیں، ان کی جاندار اداکاری نے بھارت کے لوگوں کو اپنا گرویدہ کرلیا ہے‘۔

واضح رہے کہ صبا قمر اور ماہرہ خان پاکستان کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارائیں ہیں

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ