بریکنگ نیوز

برطانیہ میں قیمتی گاڑیوں کو پرندوں کی بیٹ سے بچانے کا انوکھا طریقہ

177341_8095429_updates.jpg

برطانیہ کے شہر برسٹول میں رہنے والے مقامی لوگوں نے پرندوں کی بٹوں سے گاڑیوں کو محفوظ رکھنے کے لئے انوکھا طریقہ اختیار کرتے ہوئے پورے درخت پر لوہے کے کانٹے لگا دئے ہیں۔

شہر برسٹول کے علاقے کلفٹن میں امیر ترین لوگ رہائش پذیر ہیں جہاں انہوں نے اپنی قیمتی گاڑیوں کو پرندوں کی بٹوں سے محفوظ کرنے کے لیے درخت کی ایک ایک ٹہنی پر لوہے کے کانٹے لگادیے جس کی وجہ سے کوئی پرندہ بھی درخت پر نا گھونسلہ بنا سکتا ہے اور نا بیٹھ سکتا ہے۔

ایسے میں کچھ افراد نے سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر درخت پر پرندوں کو بیٹھنے سے روکنے کے لیے لوہے کے کانٹے لگانے پر شدید تنقید کی جب کہ اس عمل کو جنگی حیات کے خلاف جنگ بھی قرار دیا جارہا ہے۔

جینیفر گیرٹ نامی ٹوئٹر صارف لکھتی ہیں کہ ہماری جنگ جنگلی حیات کے لئے ہے، اب پرندوں کو بھی درختوں پر بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جارہی، کیا اس سے قبل ایسا کسی نے دیکھا اور اس عمل کی کس طرح اجازت دی گئی۔

دوسری جانب اس حوالے سے مقامی نمائندے پالا رارک کا کہنا ہے کہ انہیں علم ہے کہ درخت پر لوہے کے کانٹے لگائے گئے ہیں لیکن ان کے اس حفاظتی اقدام پر کچھ نہیں کہا جا سکتا کیونکہ یہ درخت ان کی ملکیت میں ہے اور یہ غیر قانونی بھی نہیں ہے۔

پالا رارک کا مزید کہنا تھا کہ اس حوالے سے متعلقہ مکینوں سے ضرور بات چیت کی جائے گی اگر وہ اپنی گاڑیوں کی حفاظت کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے وہ کچھ اور بھی کام کرسکتے ہیں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ