بریکنگ نیوز

ہر آنکھ اشک بار

IMG-20171226-WA0002.jpg

تحریر، شہزاد قیوم ستی

27 دسمبر 2007 نہ صرف پاکستان پیپلز پارٹی بلکہ پوری دنیا کو ایک عظیم لیڈر سے محروم کر دیا گیا، اور اس ملک کو ایک بار پھر اندھیروں کی جانب دھکیل دیا گیا۔ بئ بی شہید اپنی جان کی نہ پروا کرتے ہوئے اپنے بہادر باپ اور قائد عوام زوالفقار علی بھٹو کی طرح اپنے لوگوں کی محبت میں اس طرح اسیر ہو گئی کہ انہوں نے فیصلہ کر لیا تھا کہ وہ ایک عظیم اور نڈر لیڈر کی طرح ہر حال میں اپنے لوگوں کے ساتھ رہئں گی چاہیے اس کے لیےان کو اپنی جان کا نظرانہ پیش کرنا پڑے۔ جب نہام نہاد قوتوں نے دیکھا کہ ان کی مقبولیت آئے روز بڑتی جا رہی ہے تو ان نام نہاد قوتوں نے اپنےکھیل کو ایک بزدلانہ کاروائی کے تحت اس عظیم لیڈر کو اس قوم سے چھین لیا جو تاریخ میں ایک سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے۔ط
بی بی کی شہادت پر ملک میں افراتفری کا عا لم تھا پاکستان کا شاہد ہی کوئی شخصں ہو گا جس کو دکھ نہ ہو یہ عالم میں نے اپنی زند گی میں پہلی دفعہ دیکھا کہ پورا ملک ایک عظیم لیڈر کے لیے سوگوار تھا اور ہر انسان کی آنکھ اشک بار تھی۔
میں یہاں سانحہ لیاقت آباد کو باقی شہدا کو بھی خراج عقیدت نہ پیش کرو تو یہ زیادتی ہو گی کیونکہ بی بی شہید اور قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو نے ہمیشہ کارکنوں کو پارٹی کا اثاثہ قرار دیا۔ میں این پچاس سے تعلق رکھنے والے ایک کارکن مظہر ستی شہید جس نے اس سانحہ میں اپنی لیڈر متحرمہ بنیظر بھٹو کے ساتھ جام شہادت نوش فرمائی اس کو بھی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔
میں جب یہ سب باتیں سوچتا ہوں تو میرے ذہہن میں کچھ سوالات مجھ سے جواب مانگتے لیکن میر ے پاس ان سوالوں کے جواب نہیں ہیں۔
مجھےسے آپ سے اور اس ملک کو اس عظیم لیڈر سے کیوں چھینا گیا?
بی بی کو شہید کیے جانے کے بعد کیا اس ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں چلنا شروع ہو گئی ہیں۔
کیا وہ لوگ اور نہام نہاد وقو تیں اس قوم کو دوبارہ بینیظر شہید اور قائد عوام زوالفقار علی بھٹو جیسے لیڈر دیں سکے گے۔
اس تمام واقعہ کا ہونا انتہائئ افسوس کئ بات ہے اور جتنی بھی مزحمت کئ جائے کم ہے اس عظیم لیڈر کے لیے۔لیکن اس سے بھی زیادہ مجھے افسوس 2008 کے بعد کی حکومت پر ہے کیونکہ یہ حکومت بی بی کے خون کے عوض ملی تھی پاکستان پیپلز پارٹی کو اور ہم پیپلز پارٹی کی حکومت کی نااہلی سمجے یا لا پرواہی کہ وہ اپنی ہی جماعت کی اور اس خطہ کی ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ایک عزت کی نگاہ سے دیکھے جانے والی لیڈر کے مجرموں کو کیفرردار تک نہ پہنچا سکی ۔
لیکن دوسری طرف میں مرد مجاہد آصف علی زرداری کو بھی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں کہ نہ کے انہوں نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگاتے ہوئے اس ملک کو بچایا بلکہ اس وقت کے تمام صدراتی اختیارت بھی پارلیمنٹ کو واپس کئے اور جمہوریت کو اپنی اصلی سمت پر ڈالا ۔ مجھے آج بھی یاد ہے زرداری صاحب نے اپنی ایک تقریر میں یہ کہا تھا کہ مجھے پتہ بی بی کے قاتل بالوسطہ یا بلا وسطہ کون ہے ۔ لیکن زرداری صاحب کی یہ بات غیبی طاقتوں کو اتنی ناگور گزری کے انہوں نے اس وقت کی پیپلز پارٹی کی حکومت کے خلاف اوچھے ہتھکنڈے شروع کر دئیے۔لیکن زرداری صاحب نے اپنی عقل مندی اور دانشوری سے ان سب کا بڑ ی برد باری سے مقابلہ کیا اور تاریخ میں پہلہ بار ایک منتخب حکومت نے اپنا دورنیہ مکمل کیا۔
میں ان تمام سیاسی جماعتوں سے پوچھتا ہوں کسی بھی جماعت کا سیاسی لیڈر چھیننا اس جماعت کے لیے نہیں بلکہ ملک کے لیے بھی ایک تشویش کا باعث بنتی ہے، شائد آپ لوگ میری بات سے متفق نہ ہو لیکن میرے نزدیک سیاسی جماعتیں سیاست کریں نہ کے آلہ کار کے طور پر کام کریں مان لیا اپ نے نہام نہاد قوتوں سے مل کر اقتدار تو حاصل کر لیا ہو گا لیکن آپ اس قوم کے ساتھ بہت بڑی زیادتئ کر رہے ہوتے جو آ پ کو بہت وقت بیتے یاد آتی ہے.
اس وقت کیا فائدہ: جب چڑیاں چک گئیں کھیت۔
پاکستان پیپلز پارٹی اس ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے اور میں یقعین سے کہہ سکتا ہوں آج پھر مزدورں ، کسانوں ، حاریوں، اور اس ملک کی غریب عوام کی نظریں دوبارہ پاکستان پیپلز پارٹی اور اس کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری پر مرکوز ہیں۔ اس عوام کو ایک بار پھر یقعین ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ، بنیظیر کی صورت میں دوبارہ اس ملک کی بھاگ دوڑ سنبھالے گے اور ملک کو اس کے مزدوروں کو ، کسانوں کو ، حاریوں کو دوبارہ ان کے حقوق دلواے گے اور اس پیارے ملک کی عزت کو دنیا کے سامنے بحال کرئینگے
میں آج بھی ان بزدلانہ لوگوں اور ان نام نہاد قوتوں کہ یہ بتانا چاہتا ہوں بی بی تو شہید ہو گئی اور شہید کا رتبہ اللہ کے نزدیک بہت بلند ہے اور آ ج بھی اس ملک کی عوام کے دل میں متحرمہ بنیظر بھٹو زندہ ہی
ہمارے دلوں سے کیسے نکالو گے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ