بریکنگ نیوز

زرداری فوبیا — جدید مطالعه الباکستان سے ایک اقتباس

25994730_1693448450717049_8083721922377994331_n.jpg

تحریر: ظفر منہاس

• لیاقت علی خان کا قتل بھی زرداری نے کیا تھا۔

• بھٹو کا قاتل بھی زرداری ہے۔

• بینظیر کا قاتل بھی زرداری ہے۔

• پاکستان بھی زرداری نے توڑا تھا۔

• بگٹی کو بھی زرداری نے قتل کروایا ۔

• محترمہ فاطمہ جناح کو غدار قرار دیا ۔

• کشمیر میں زلزلہ بھی زرداری کی وجہ سے آیا۔

• فون بیلنس کرانے پر سو روپے میں سے پینتیس روپے زرداری کی جیب میں جاتے ہیں۔

• پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل ناکامی کا ذمہ دار بھی زرداری ہی ہے۔

• اپنے دور حکومت میں فوج اور پولیس کی تنخواہ میں پچاس فیصد تک کمی کرنے والا بھی زرداری ہی ہے۔

• امت مسلمہ کے درمیان نا چاقی بھی زرداری کی وجہ سے ہے۔

• شہزادہ محمد بن سلمان کو حجاز مقدس میں سنیما کھولنے کا مشورہ بھی زرداری نے ہی دیا ہے۔

• عمران خان کی دونوں طلاقوں کے پیچھے خفیہ ہاتھ بھی زرداری کا ہی ہے۔

• نواز شریف کے کدوپن اور عمران خان کے یوٹرنز کے پیچھے بھی زرداری کی کاریگری شامل ہے۔

• المختصر، الباکستان میں ہر بڑے جرم میں زرداری کا ہی ہاتھ ہے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ