بریکنگ نیوز

سعودیہ، متحدہ عرب امارات کا ٹيکس کی چھوٹ ختم کرنے کا اعلان

currency-saudi-arabian-riyal.jpg

خلیج کی دو امیر ترین ریاستوں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ٹيکس کی چھوٹ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق ديگر خليجی ممالک بھی آئندہ برسوں ميں اپنی اپنی ٹيکس اسکيموں کا اعلان کرنے والے ہيں۔

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات يکم جنوری 2018 سے سامان و سروسز پر 5 فيصد ٹيکس لگانے والے ہيں۔

يہ قدم عالمی منڈی ميں تيل کی قيمتوں ميں کمی کی وجہ سے ملکی آمدنی گھٹنے کے سبب اٹھايا گيا ہے اور اس کا مقصد کچھ اضافی منافع حاصل کرنا ہے۔

’ويليو ايڈڈ ٹيکس‘ (VAT) کھانے پينے کی اشياء، کپڑوں، اليکٹرونک مصنوعات، گيسولين، فون، پانی، بجلی اور ہوٹل کی قيمتوں پر لاگو ہوگا۔

جبکہ مکانات کے کرائے، پراپرٹی، چند ادويات، ہوائی جہاز کے ٹکٹس اور اسکولوں کی ٹيوشن فيس جيسے اخراجات کو فی الحال ٹيکس سے استثنیٰ حاصل ہے۔

دوسری جانب متحدہ عرب امارات ميں تعليم کے شعبے ميں بھی ٹيکس متعارف کرايا جا رہا ہے۔

ابوظہبی سے شائع ہونے والے نیشنل اخبار کے مطابق ویلیو ایڈڈ ٹیکس کی وجہ سے رواں برس کے مقابلے میں اگلے برس متحدہ عرب امارات میں رہائش کی لاگت 2.5 فیصد بڑھ جائے گی جبکہ تنخواہیں اتنی ہی رہیں گی۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ