بریکنگ نیوز

ہاکی ورلڈ الیون کی ٹیم چار روزہ دورے پر 18 جنوری کو پاکستان آئے گی

177420_3804372_updates.jpg

غیر ملکی کھلاڑیوں پر مشتمل ہاکی ورلڈ الیون کی ٹیم چار روزہ دورے پر 18 جنوری کو پاکستان آئے گی۔

دہشت گردی کے باعث پاکستان میں کھیلوں کے میدان کئی برسوں سے ویران پڑے ہیں اور اس سے کرکٹ ہی نہیں بلکہ ہاکی اور دیگر کئی کھیلوں کے عالمی میدان کافی عرصے سے ویران ہیں۔

کرکٹ کے میدانوں کو آباد کرنے کے لیے رواں سال کرکٹ ورلڈ الیون نے پاکستان کا دورہ کیا تھا لیکن اب ہاکی کے میدان آباد کرنے کے لیے بھی ورلڈ الیون پاکستان پہنچ رہی ہے۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق ہاکی ورلڈ الیون چار روزہ دورے پر 18 جنوری کوپاکستان آئے گی جب کہ ورلڈ الیون کے 16 کھلاڑی براستہ دبئی کراچی آئیں گے۔

ورلڈ الیون کے دورے کے دوران 2 ہاکی میچز کھیلے جائیں گے جس میں ورلڈ الیون پاکستان ہاکی ٹیم کے خلاف پہلا میچ 19 جنوری کو کراچی اور 21 جنوری کو دوسرا میچ لاہور میں کھیلے گی۔

ورلڈ ہاکی الیون میں ہالینڈ،اسپین، ارجنٹائن، آسٹریلیا ، بیلجیم ،جرمنی کے کھلاڑی ہوں گے جب کہ ورلڈ ریکارڈ ہولڈر پاکستانی کھلاڑی سہیل عباس بھی ورلڈ الیون کی نمائندگی کریں گے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ