بریکنگ نیوز

ممبئی: کمرشل عمارت میں آتشزدگی سے 15 افراد ہلاک

177549_8244036_updates.jpg

ممبئی: بھارتی شہر ممبئی میں واقع ایک کمرشل عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ میں حکام کے حوالے سے بتایا گیا کہ ممبئی کے صنعتی علاقے میں قائم کمالا ملز کمپاؤنڈ میں واقع ایک ریسٹورنٹ میں مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے 12 بجے آگ لگی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کے ایک بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور بلڈنگ میں واقع میڈیا کے دفاتر تک جا پہنچی۔

رپورٹس کے مطابق مقامی انڈین ٹی وی چینل ‘ٹائمز ناؤ’ اور ‘مرر ناؤ’ کے دفاتر بھی آگ سے متاثر ہوئے۔

دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ آتشزدگی کی وجہ سے ٹائمز ناؤ کی نشریات بھی بند ہوگئیں۔

فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کے لیے جائے وقوع پر پہنچ گیا جبکہ ایمبولینسز بھی پہنچ گئیں۔

حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر خواتین شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں سے بھی 2 کی حالت تشویش ناک بتائی گئی۔

فی الوقت آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہوسکا

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ