بریکنگ نیوز

معروف صحافی حامد میر کا موجودہ سیاسی صورتحال پر تبصرہ

IMG-20171231-WA0001.jpg

کل رات محمد مالک صاحب کے پروگرام میں حامد میر سے سوال کیا گیا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے خواجہ سعد رفیق کے ایک جملے پر اتنا سخت ردعمل کیوں دیا ہے۔ میر صاحب نے جواب میں کہا کہ خواجہ صاحب کی بجائے کسی اور کو سنوانا مقصود تھا۔ ان کا اشارہ میاں نواز شریف کی طرف تھا۔ حامد میرصاحب نے بتایا کہ پچھلے چند ماہ میں پاکستان اور لندن میں نون لیگ کی خفیہ میٹنگز ہوئی ہیں جن کی تمام تر تفصیلات فوج کے پاس پہنچ چکی ہیں۔ بند کمروں میں ہونے والے ان اجلاسوں میں حساس اور دھماکہ خیز قسم کے معاملات پر بات ہوئی ہے۔

دو دن قبل مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے میاں نواز شریف سے پانچ گھنٹے کی طویل ملاقات کی جس نے بہت سی چہ میگوئیوں کو جنم دیا۔ موجودہ صورتحال میں میڈیا کے لئے یہ بہت بڑی خبر تھی اور اس ملاقات کی سچی جھوٹی تفصیلات افواہوں کی صورت میں پھیل گئیں۔

اس وقت جوافواہیں اسلام آباد میں گردش کر رہی ہیں ان کا تعلق نون لیگ کی خفیہ میٹنگز سے ہے جن میں ممکنہ طور پر پاکستان اور ایک ہمسائیہ ملک کی محدود جنگ پر گفتگو ہوئی ہے۔ فوج کے پاس ان اجلاسوں کی مکمل تفصیلات پہنچ گئیں اور ناصر جنجوعہ کے ذریعے میاں صاحب تک یہ پیغام پہنچا دیا گیا ہے کہ وہ اپنی سیاست جاری رکھیں لیکن ایک خاص حد سے آگے نہ بڑھیں۔

اگر یہ افواہیں درست ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ میاں صاحب بہت زیادہ فرسٹریشن کا شکار ہیں۔ عدالت کی طرف سے نااہل ہونے کے بعد وہ اپنے لئے یا پھر مریم نواز کے لئے سیاست کے رستے کھلے رکھنا چاہتے ہیں۔ انہیں اندازہ ہو چکا ہے کہ ان کی عوامی رابطہ مہم کامیاب نہیں ہوئی۔ اس لئے وہ اسٹیبلشمنٹ کی طاقتور حیثیت کو اپنے حق میں استعمال کرنا چاہتے ہیں۔

ممکن ہے کہ ان ملاقاتوں کی روئیداد جان بوجھ کر لیک کی گئی ہو تاکہ اسٹیبلشمنٹ کو سیاسی کردار ادا کرنے پر مجبور کیا جائے۔ “مجھے کیوں نکالا” مہم کو عوامی پذیرائی نہ ملنے کے باعث ان کے پاس سوائے بلیک میلنگ کے اور کوئی مضبوط پتا باقی نہیں رہا۔ وہ اب یہ پیغام دے رہے ہیں کہ اگر انہیں یکسر نظرانداز کر دیا گیا تو وہ ملک میں عدم استحکام کی فضا پیدا کر سکتے ہیں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ