بریکنگ نیوز

2017 کی کہانی ختم، دنیا نے 2018 میں قدم رکھ لیا

new-year.jpg

آکلینڈ/نیویارک/ماسکو/دبئی: (ڈیسک نیوز) 2017 کی کہانی ختم، دنیا نے 2018 میں قدم رکھ لیا۔ نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، کوریا، تھائی لینڈ اور ہانگ کانگ سمیت متعدد ملکوں میں سال نو کی تقریبات منعقد کی گئیں۔ آکلینڈ کا سکائی ٹاور رنگ و نور میں نہا گیا۔

نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے ٹاٹمز سکوائر، برج خلیفہ اور ریڈ سکوائر سمیت دنیا کی ہر بڑی عمارت کو سجا دیا گیا۔ رنگ و نور کی برسات نے بلند و بالا عمارتوں کو اپنے حصار میں لے لیا۔ نیا سال نئی امیدیں اور نئے خواب لے آیا۔ 2018ء کو خوش آمدید کہنے کیلئے پوری دنیا میں منچلے سڑکوں پر نکل آئے۔ جب جب جہاں جہاں گھڑی بارہ بجاتی رہی، تب تب ان شہروں کی سڑکوں پر عوام کا سمندر، روشنیوں کے ہالے اور آتش بازی کے انار اپنے رنگ دکھاتے رہے۔ شہر شہر آتشبازی کے شاندار مظاہرے کئے گئے۔

نیویارک، ماسکو اور دبئی میں منچلوں نے نیو ایئرنائٹ کے لئے کاؤنٹ ڈاؤن کا آغاز سورج ڈھلتے ہی کر دیا تھا۔ ہلہ گلہ کرنے کی تیاریاں کئی روز سے جاری تھیں۔ برف سے ڈھکے نیویارک کے ٹائمز سکوائر پر روائتی بال روشن کر کے الٹی گنتی کا آغاز شام سے ہی کر دیا گیا تھا۔ جہاں کاغذ کی پتیاں فضاء میں اڑایں تو ہر جانب رنگ بکھر گیا۔ ماسکو میں بھی منچلوں نے نئے سال کی خوشیاں منانا شروع کر دیں اور دبئی بھی آج رات منی یورپ کی عملی تصویر پیش کر رہا ہے۔ برج خلیفہ سے پھوٹتی روشنی کی کرنیں سارے عالم میں پھیلتی محسوس ہو رہی ہیں۔ اس برس شہری انتظامیہ نے آتش بازی کا ریکارڈ قائم کرنے کا مکمل انتظام کر رکھا ہے اور یہ سلسلہ رات بھر جاری رہے گا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ