بریکنگ نیوز

بھئی بال بال بچے

26543246_1777527282279450_763860009_o-507x540-507x540-1.jpg

تحریر عبدالرحمن

ایسی زندگی کی خواہش سب کرتے ہیں چاہے کوئی بابے رحمتے کی مثال دے یا کسی بے چارے قصائی کا ذکر کر کے اپنی فقیرانہ طبعیت کی تشہیر کرتا پھرے۔ ابھی تک ایسا ملنگ دیکھنے کی حسرت ہی رہی جو انکار کر سکے بڑی بڑی گاڑیوں ، محلات کی آسائشوں، عیاشیوں، لاکھوں کے جلسوں، تقریروں اور نعروں سےاور یہ سب عوامی مال پے۔
ایسے تماشے جب کسی معاشرے میں روز کا معمول بن جائیں توبھلا پھر کیسے کوئی عام آدمی ایسی خواہشات سے جان چھڑاسکتا ہے۔ اگر کوئی اس حقیقت سے انکار کرتا ہے تو بلا شک و شبہے کہے دیتا ہوں چھوٹ بولتا ہے۔ جائے کسی اور ملک میں ڈیرہ لگائے یہاں تو دال گلنا مشکل ہے۔
ویسے آج کل جو ہو رہا ہے کوئی نئی بات تو ہے نہیں۔ ایسا تو ہم پیدائش سےدیکھتے آ رہے ہیں؛ کبھی واشنگٹن کے طواف تو کبھی لنڈن یاترا۔ لیکن جس طرح اس دفعہ ہمارے اعلی نسل حکمران سعودی عرب سمن کیے گئے ہیں چاہے اس میں ایسا کچھ بھی نہیں جس کا واویلہ مچا ہے تو پھر بھی ان کے بد بخت مشیروں کی بھین دی سری، ان کی اپنی تو ہے ہی۔ ایڈی بے عزتی؟ کتھے اے حبیب جالب تے کدھر گیا فیض؟ ان کے حالات دیکھ کر تو شکر ادا کرتے ہیں کہ اللہ نے ان جیسا بڑا آدمی نہیں بنایا۔ ورنہ خواہشوں کی غلامی میں بڑی بے عزتی ہوتی۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ