بریکنگ نیوز

سٹیٹ بینک نے چینی کرنسی میں لین دین اور تجارت کی اجازت دیدی

SBP.jpg

کراچی(یواین پی )پاکستان اور امریکہ کے درمیان کچھ عرصہ سے تعلقات کشیدگی کا شکار ہیں تاہم گزشتہ روز امریکی صدر کے پاکستان مخالف ٹویٹ نے پاکستانی عوام کو مزید غصہ بھی دلا دیاہے لیکن اب پاکستانی عوام کیلئے سب بڑی خوشخبری آ گئی ہے کہ سٹیٹ بینک نے سرکاری اور نجی اداروں کو تجارت اور سرمایہ کاری کے لیے چینی کرنسی’یو آن ‘ استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں تجارت کے لیے چینی کرنسی کے استعمال کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ چینی کرنسی میں تجارت اور دونوں ملکوں کے لیے طویل مدتی فوائد کا سبب بنے گی اور پاکستان میں بینک آف چائنا کے آغاز سے آن شور چینی مارکیٹوں تک رسائی مزید بہتر ہو جائے گی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق چینی یوآن کرنسی میں درآمدات، برآمدات اور مالی لین دین کو یقینی بنانے کے لیے جامع پالیسی اقدامات کیے ہیں، پاکستان اور چین کے سرکاری اور نجی ادارے تجارتی اور سرمایہ کاری کی سرگرمیوں کے لیے چینی یوآن کو منتخب کرسکتے ہیں۔
سٹیٹ بینک نے اپنے اعلامیے میں کہاہے کہ زرمبادلہ کے موجودہ ضوابط کے تحت چینی کرنسی یوآن پاکستان میں بیرونی کرنسی لین دین کیلئے منظور شدہ کرنسی ہے۔سٹیٹ بینک پہلے ہی مطلوبہ ضوابطی فریم ورک نافذ کر چکا ہے جس کے تحت تجارت و سرمایہ کاری لین دین میں چینی یوآن کے استعمال میں سہولت دی گئی ہے، جیسے ایل سیز کھولنا اور چینی یوآن میں فنانسنگ کی سہولتوں سے استفادہ کرنا، پاکستان میں ضوابط کے لحاظ سے چینی یوآن کو دیگر بین الاقوامی کرنسیوں کے مساوی حیثیت حاصل ہے جیسے امریکی ڈالر، یورو اور جاپانی ین وغیرہ،یہاں یہ بیان کرنا ضروری ہو گا کہ پیپلز بینک آف چائنا سے کرنسی سواپ سمجھوتے (سی ایس اے) پر دستخط کے بعد سٹیٹ بینک نے چین کے ساتھ دو طرفہ تجارت و سرمایہ کاری میں چینی یوآن کو فروغ دینے کے لیے متعدد اقدامات کیے تھے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ