بریکنگ نیوز

بگے ککڑ سے سی پیک تک

26543246_1777527282279450_763860009_o-507x540-507x540-1.jpg

تحریر عبدالرحمن۔

ایک پرہیزگار نابینا ہمیشہ اللہ سےنظر کی دعا کرتا تھا۔ آخر اس کی سنی گئی اور نظر عنایت ہو گئی۔ لیکن جونہی اس نے اپنا پالا ہوا مرغا دیکھا تو اچانک نظر پھر سےچلی گئی۔ اس کے پوچھنے پر لوگوں نے بتایا کہ اس نے جو دیکھا وہ اس کا بگا ککڑ(سفید مرغ ) ہے۔ بس اب چاہے ذکر کسی بھی چیز کا ہو وہ اس کا موازنہ اپنے بگے ککڑ سے ہی کرتا۔ کوئی اگر کہتا کہ فلاں اداکارہ بڑی خوبصورت ہے۔ وہ چھٹ سے بولتا کیا میرے بگے ککڑ کی طرح ہے۔ کوئی نئی گاڑی سے متاثر ہو کر اس کی تعریف کرتا تو وہ فورا اس کا مقابلہ بگے ککڑ سے کرتا۔ قصور اس کا بھی نہیں تھا کیونکہ بیچارے کے پاس ریفرنس ہی ایک تھا۔
بالکل ایسے ہی جیسے سی پیک ہمارے آنکھوں والے نابینا حکمرانوں کا بگا ککڑ بن چکا ہے۔ کوئی تعلیم اور سکولوں کی بدحالی کا رونا روئے تو سی پیک مکمل ہونے کا دلاسہ۔ ہسپتالوں کی تباہی کی شکایت کرو تو سی پیک کی گولی۔ ٹرمپ دھمکی دے تو حل سی پیک اور مودی کی بدمعاشی کا جواب بھی سی پیک۔ حیران ہوں! بے شک یہ ہمارا اکلوتا سپر ہیرو سہی۔ پرآخر یہ سی پیک بے چارہ اکیلا کیا کیا کرے گا؟ اور سخت ڈرا ہوا بھی ہوں کہ اتنی ذمہ داریوں سے گھبرا کر کہیں بھاگ ہی نہ جائے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ