بریکنگ نیوز

سوشل میڈیا کے پاکستانی ٹرمپ۔

WhatsApp-Image-2017-04-18-at-10.48.40-PM-503x540-503x540-1.jpeg

تحریر : عمران اللہ مشعل۔

جب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے لیے امریکی امداد پر ایک ٹویٹ کیا ہیں سوشل میڈیا پے ہمارے پڑھی لکھی نوجوانوں اور لوگوں کی طرف سے ایک افسوسناک مہم شرع ہوا ہے جو کہ قابل تشویش ہے۔
ٹرمپ نے جو کچھ کہا وہ اسکا حق ہے حق یہ نہیں کہ جو ٹرمپ نے کہا وہ ٹھیک کہا ہے ، حق یہ ہے کہ وہ ایک عوامی منتخب ایگزیگٹو عہدے پر ہیں اور سپر پاور امریکہ کا صدر ہے وہ اپنی ریاست کی بہتری اور عوام کی بہتری کے لیے جو بہتر سمجھے گا وہی کرے گا کیونکہ انکا انتخابی نعرہ اور منشور بھی ”سب سے پہلے امریکہ“ کا تھا اسلئے اب انہوں نے اپنی عوام کو بھی کچھ دکھانا ہے اور جو انکی ملکی اندرونی سیاست ہے اسکے مطابق فیصلے کرنا ہے۔
پاکستان کو امداد اور پاکستان کی امریکہ کے ساتھ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں اتحادی ہونا یہ الگ پس منظر ہے۔

انٹرنیشنل سسٹم میں رہنے کے لیے ملکوں کی مجبوریاں ہوتی ہے اور کچھ فیصلے نا چاہتے ہوئے بھی کرنا ہوتاہے جس کو ہم سب سمجھنے سے قاصر ہے۔

رہی بات ٹرمپ کی ٹویٹ سے شروع ہونی والی بحث سے تو ابھی تک دیکھا جائے تو ہماری نوجوان نسل کا اس پر ردعمل انتہائ افسوس ناک اور قابل تشویش ہے
ٹرمپ نے تو اپنی ملک کی پالیسی بیان کی لیکن ہمارے سوشل میڈیا کے پاکستانی ٹرمپوں نے سوشل میڈیا پر اس ٹویٹ کے بعد جو منفی مہم کا حصہ بنے ہے وہ قابل مزمت ہے۔

ابھی تک سوشل میڈیا پے جو میں نے دیکھا ہیں سب اپنی آرمی اور ریاست سے سوال اور گالیاں دیں رہیں ہے اور مزاق اڑا رہے ہیں اور یہ بتا نے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ٹرمپ نے ٹھیک کہا ہے ۔

یہ بھی اپنی جگہ حقیقت پر مبنی ہے ہمارے حکمرانوں نے ملک کو کچھ نہیں دیا ہے چاہیے وہ نام نہاد جمہوری حکمران ہو یا فوجی حکمران اور اندرونی مسائل بھی بہت زیادہ ہے ،
مجھے تمام کرپٹ، چور، اور جعلی ڈگری والے سیاست دانوں اور کرپٹ آمروں اور فوجیوں سے نفرت ہے میں بھی انکا ناقد ہوں لیکن یہ ہماری اپنے گھر کی بات ہے اور اسکا حل بھی موجود ہے پانچ سالوں میں گالیاں دینے کی بجائے کارگردگی اور اہلیت کی بنیاد پر ووٹ دیکر اچھے اہل لوگوں کو آگے لائے لیکن وہ کام ہم کرنے سے قاصر ہیں۔
اور جب بات کسی بیرونی ملک کی طرف سے ہماری ملک پے آتی ہے تو ہم سیاستدانوں اور آمروں کو گالی دینے کی چکر میں پوری دنیا کے سامنے اپنے ملکی اداروں اور ریاست کو خود بدنام کر رہے جو کام دشمن کرنا چاہتا ہے وہ ہم خود کر رہے،
اسلئے جب بھی ملک پے بات آجائے تو ”سب سے پہلے پاکستان“ہونا چاہیے۔

اگر ٹرمپ نے امداد لیکر دھوکہ دہی کا الزام لگایا ہے تو ہمارا فرض بنتا ہے ہم سوشل میڈیا کے زریعے دہشت گردی کیخلاف جنگ سے جو ہمارے معاشی اور انفراسٹریکچر کا نقصانات ہوئے ہیں ،پچاس ہزار قیمتی جانیں ضیاع ہوئ ہیں وہ پوری دنیا کو دیکھائ جائے اور اپنا ملک کا بھر پور دفاع کریں نا کہ سوشل میڈیا پر بیٹھ کر پاکستانی ٹرمپ بن جائیں۔
پاکستان ہے تو ہم سب ہے اسلیے سب سے پہلے پاکستان۔
پاکستان زندہ باد

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ