بریکنگ نیوز

طاہرالقادری کا 17 جنوری سے (ن) لیگ کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

Tahir-Ul-Qadri.jpg

لاہور: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے 17 جنوری سے مسلم لیگ ن کی حکومت کے خلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب شہبازشریف اور رانا ثنا سے استعفے مانگیں گے نہیں بلکہ لیں گے۔

لاہور میں آل پارٹیز کانفرنس کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کے خون اور پورے پاکستان کا حساب دیں گے۔

طاہر القادری نے کہا کہ اب بات استعفوں تک محدود نہیں رہی ہے، اب پوری مسلم لیگ ن کا خاتمہ ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ جہاں جہاں پاکستان کی جمہوریٹ ختم کی گئی ، آئین کو پامال کیا گیا، ہر جرم کا حساب مانگا جائے گا۔

طاہر القادری نے الزام عائد کیا کہ مسلم لیگ ن نے آئین اور جمہوریت کو بے توقیر کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ احتجاج کا انتظامی جائزہ لینےکیلیے ایکشن کمیٹی قائم کردی ہے جس کا پہلا اجلاس 11 جنوری کو ہوگا جب کہ جن فیصلوں کا اعلان کیا جارہا ہے ان پر تمام جماعتوں سے مشاورت کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کمیٹی میں قمر زمان کائرہ، علیم خان، کامل علی آغا شامل، شیخ رشید، ناصرشیرازی، خرم نوازگنڈا پور اور لیاقت بلوچ شامل ہوں گے۔

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ ہمیں انسانیت دشمن اور ظلم کی سلطنت کاخاتمہ کرنا ہے، ن لیگ کا خاتمہ ہوگا، اب حکمرانوں کے گریبان ہوں گےاور عوام اور قوم کا ہاتھ ہوگا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ