بریکنگ نیوز

صوبائی وزیر زعیم قادری کیخلاف شکایات کی جانچ پڑتال کا حکم

178062_7728182_updates.jpg

لاہور: چیئرمین نیب نے پنجاب حکومت کے وزیر زعیم قادری سمیت دیگر کے خلاف شکایات کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔

قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبائی وزیر زعیم قادری پر اسمال انڈسٹریل کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں غیرقانونی فوائد لینے اور سوسائٹی کی زمین پر قبضہ کرنے کا الزام ہے۔

اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب لاہور کو زعیم قادری کے خلاف شکایات کی جانچ پڑتال کرکے دو ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

موبائل فون کمپنیاں سالانہ ’400 ارب‘ کا ٹیکس نہیں دیتیں: چیئرمین نیب

نیب اعلامیے میں مزید کہا گیا ہےکہ چیئرمین نیب نے سابق ایم پی اے پنجاب احمد حسن ڈیہڑ کے خلاف بھی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ احمدحسن ڈیہڑ پر سرکاری وسائل سے اپنی زمین پر روڈ اور کالونی بنانے کاالزام ہے، چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب ملتان کو دو ماہ میں احمد حسن کے خلاف شکایات کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

نیب اعلامیے کے مطابق چیرمین نیب نے سابق چیرمین ریلوے عارف عظیم کےخلاف شکایت کی جانچ پڑتال کا بھی حکم دے دیا ہے، ان پر چینی فرم سے پیپرا رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 58 ریلوے انجن خریدنے کا الزام ہے۔

چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب لاہور کو ہدایت دی ہے کہ عارف عظیم کے خلاف شکایت کی تحقیقات کی 2 ماہ رپورٹ پیش کی جائے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ