بریکنگ نیوز

بھارتی سپریم کورٹ کے سینئر ججز کی چیف جسٹس کے خلاف بغاوت

178298_1725811_updates.jpg

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ کے 4 سینئرز ججز نے اپنے ہی چیف جسٹس کے خلاف بغاوت کر دی۔

بھارت کی سپریم کورٹ کی تاریخ کے انوکھے واقعے میں 4 حاضر سروس ججز جسٹس جستی چیلا مسوار، جسٹس رنجن گوگوئی، جسٹس مدن لوکر اور جسٹس کرین جوزف نے چیف جسٹس دیپک مشرا کے خلاف پریس کانفرنس کی۔

مذکورہ ججز نے الزام لگایا کہ عدلیہ میں پسندیدہ ججوں کو مخصوص کیسز دینے کے ساتھ ساتھ اہم مقدمات بھی جونیئرز ججز کو دیئے جارہے ہیں۔

ججز کا کہنا تھا کہ آزاد عدلیہ کے بغیر بھارت میں جمہوری نظام برقرار نہیں رہ سکے گا اور اگر اس ادارے کو تحفظ نہ ملا تو جمہوریت خطرے میں ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ عدلیہ میں انتظامی معاملات درست طریقے سے نہیں چلائے جارہے، اس سلسلے میں چیف جسٹس سے بات کرکے معاملہ سلجھانے کی کوشش کی گئی تھی لیکن بھارتی چیف جسٹس نے کوئی توجہ نہیں دی۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘چیف جسٹس کا مواخذہ کرنے والے ہم نہیں ہیں لیکن نہیں چاہتے کہ ہم پر الزام لگے کہ عدلیہ کے لیے آواز نہیں اٹھائی گئی’۔

ججز کا کہنا تھا کہ بھارتی چیف جسٹس کو بتایا کہ بعض اہم چیزیں قواعد کے مطابق نہیں، جس پر انہوں نے مسائل سے نمٹنے کے اقدامات کا کہا مگر کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

بھارتی سپریم کورٹ کے چاروں ججوں نے چیف جسٹس کو لکھا گیا خط بھی میڈیا کے سامنے پیش کیا۔

دوسری جانب بھارتی ججز کی بغاوت کے بعد وزیراعظم نریندر مودی بھی حرکت میں آگئے اور انہوں نے معاملات کے حل کے لیے وزیر قانون سے ملاقات بھی کی ہے

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ