بریکنگ نیوز

جانے دو کشمیر کہانی۔۔ مجھے ایسے دیکھا جیسے کہنے والا ہو ۔۔۔ ” غدار !! “

received_1845797312114948-2.jpeg

تحریر: شاہدحمید

وہ سرکاری ملازم تھا۔کار سرکار سے آیا تھا ۔آیا اور جتنا اسے خود بھی اچھے سے معلوم نہ تھا بتانے کی کوشش کرتا رہا۔ انگریزی کے الفاظ پہلے دو جملوں میں ہی ختم ہوئے تو اردو میں پڑھنا شروع کیا اور ملٹی میڈیا کی سلائیڈز ختم ہوئیں تو بالآخر وہ بھی ختم ہو گئے ۔۔۔۔۔۔پھر حسب روایت تقریری مقابلہ شروع ہوا۔۔۔۔اور بڑے مقابلے کے لئے جوشیلے بچوں کا انتخاب کر کے یہ جا وہ جا۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلے وہ جوشیلے مولوی پیدا کرتے رہے اور اب جوشیلے گریجویٹ پیدا کرنے کی کوشش میں ہیں ۔۔۔۔۔انہوں نے بھی نصف صدی بس غصہ ہی کیا اور یہ بھی اگلی آدھی صدی کے لئے پٹواری پیدا کرنے کی کوشش میں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اقصائے چن کا حدود اربعہ بتائے بغیر بس نئے مسافروں کو اتنا بتا یا کہ وہاں کوئی آبادی نہیں لہذااس کی فی الوقت اتنی ضرورت نہیں ہے۔۔۔پھر ایک لائن میں گلگت بلتستان کو تاریخی اعتبار سے کشمیر کا حصہ گردانا۔۔۔۔۔اور آگیا واپس آباء و اجداد والی کہانی پر۔۔۔۔ آزادکشمیر میں دسیوں وزیر ہیں ۔۔۔ہم ٹویٹر اور فیس بک پر کشمیر کی آزادی کے پیج اپ لوڈ کرتے ہیں اور شاید یہ بھی کہ ہم جنیوا میں ہر سال اپنے جاننے والے بندے بھیجتے ہیں جو کشمیر کو ہندوستان سے آزاد کروا لے آئیں گے ۔۔۔۔ اور ہاں پہلے یورپ ذرا دور تھا تو ان تک آواز نہیں پہنچ پاتی تھی۔۔۔ اب واٹس اپ کا زمانہ آگیا ہے۔۔۔اور ان تک آنے والی نسلیں آواز پہنچائیں گی جس کے لئے ہم جیسے صاحبِ شعوُر ، شعوربیدار کرنے کی مہم شروع کئے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔کار سرکار ختم ہوا تو منہ سے نکل گیا کہ کسی کا سوال ہو ؟ ؟ جانے کیوں میرا ہاتھ فضا میں بلند ہو گیا حالانکہ میں جانتا ہوں کہ کار سرکا ر میں اختیارات محدود اور مخصوص ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔لیکن منہ سے نکل گیا۔۔کہ بھائی۔۔ کشمیر کے جس جس حصے کو تم آزاد گردانتے ہو اسے ہی کیوں نہیں ایک کر دیتے؟؟ مل کے بھارت سے باقی لینے کی کوشش کریں گے۔۔۔ اور پھر اس سے مجھے ایسے دیکھا جیسے کہنے والا ہو ۔۔۔ ” غدار “

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ