بریکنگ نیوز

اسلامی دہشتگردی کیخلاف بھارت سے سکیورٹی تعاون کر ینگے :اسرائیل

indian.jpg

بھارت اور اسرائیل نے دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے ،سکیورٹی تعاون اور دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑنے پراتفاق کر لیا ہے۔

نئی دہلی : چھ روزہ دورے کے دوسرے دن وزیراعظم نیتن یاہو نے بھارتی ہم منصب کیساتھ طویل مذاکرات کئے ، جس میں سائبر سکیورٹی تعاون سمیت کئی شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیاگیا۔ غیر ریاستی عناصر کی جانب سے امن و سلامتی کو لاحق خطرات پر دونوں رہنماؤں نے دہشت گرد تنظیموں ، انہیں اسپانسر اور محفوظ ٹھکانے فراہم کرنیوالوں کے خلاف سخت اقدامات کی حمایت کی۔ دونوں نے انسداد دہشت گردی کیلئے جامع تعاون کی ضرورت پر زور دیا ۔ جبکہ نیتن یاہو نے دہشت گردی کے خلاف بھارت کو مکمل سکیورٹی تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ اسلامی دہشتگردی کیخلاف بھارت سے سکیورٹی تعاون کرینگے ۔بعدازاں بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وجے گوکھلے نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کی دہشت گردی سے نمٹنے کی پالیسی میں گہری مماثلت پائی جاتی ہے ، دونوں ملک کسی بھی صورت کی دہشت گردی کو برداشت نہیں کریں گے ۔ پاکستان کے ذکر پر انہوں نے کہا کہ ضروری نہیں کہ ہر مرتبہ ملکوں کا نام لیا جائے ۔بعدازاں جاری مشترکہ بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ بات چیت کا اگلا راؤنڈ اگلے ماہ اسرائیل میں ہو گا۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ