بریکنگ نیوز

ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گاڑی کے قریب خود کش حملہ

police.jpg

کراچی: شہر قائد کے امن پر ایک اور حملہ کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی گاڑی کے قریب خود کش حملہ ہوا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق، ایس ایس پی ملیر راؤ انوار حملے میں محفوظ رہے۔ پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے 2 ملزم ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت ہوا جب ایس ایس پی راؤ انوار دفتر سے گھر جا رہے تھے۔ دھماکہ ملیر کینٹ میں ہوا۔ تین حملہ آور راؤ انوار کے راستے میں گھات لگائے بیٹھے تھے جیسے ہی راؤ انوار کی بکتر بند گاڑی ان کے نشانے پر آئی ان میں سے ایک نے خود کو اس سے ٹکرا دیا۔ حملے میں راؤ انوار اور دیگر اہلکار بکتر بند گاڑی کی وجہ سے محفوظ رہے۔ ایک پولیس اہلکار نے بروقت جوابی فائرنگ کرکے ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔

پولیس نے ہلاک ہونے والے خودکش حملہ آور اور اس کے ساتھی کی لاشوں کو ہسپتال پہنچا دیا ہے اور جائے حادثہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیئے ہیں۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ