بریکنگ نیوز

پروفیسر حسن ظفر کی بیٹی نے والد کی موت کو طبعی قرار دیدیا

zafar.jpg

کچھ لوگ ان کی موت کو بھی اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں: بیٹی شہرزادے عارف

کراچی: ایم کیو ایم لندن کے رہنما ڈاکٹر حسن ظفر عارف کی بیٹی شہرزادے عارف نے کہا ہے کہ ان کے والد کی موت طبعی تھی، جسم پر کہیں بھی تشدد کا کوئی نشان نہ تھا۔ کچھ لوگ ان کی موت کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ لندن کے پاکستان میں انچارج پروفیسر حسن ظفر عارف کی لاش 14 جنوری کو کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کے قریب ریڑھی گوٹھ سے برآمد ہوئی تھی۔

شہرزادے عارف کا کہنا ہے کہ میڈیا آؤٹ لیٹس میرے والد کی موت کو قتل قرار دے رہے ہیں، مگر میں شواہد کی بنیاد پر کہتی ہوں کہ یہ طبعی موت تھی۔ تمام شواہد اس طرف اشارہ کرتے ہیں کہ ان کا انتقال دل کے دورے سے ہوا۔ شہرزادے عارف کا کہنا تھا کہ اہل خانہ نے لاش کامعائنہ کیا ہے۔ ناک کے قریب خون کے دھبے مشکوک لگے۔ بتایا گیا کہ موت کے بعد ناک سے خون نکلنا عام بات ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے تک موت کے حتمی سبب کے حوالے سے کچھ بھی نہیں کہہ سکتے۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ