بریکنگ نیوز

عالمی مارکیٹ میں یوآن ڈالر پر حاوی ہونے لگا

dollor.jpg

کراچی: فرانس نے زرمبادلہ کے ذخائر چینی کرنسی میں تبدیل کرنا شروع کر دیے، جرمنی کا غور جبکہ پاکستان پہلے ہی یوآن میں ٹریڈنگ کی اجازت دے چکا ہے۔

دنیا بھر میں چینی کرنسی کی دھوم مچ گئی۔ پاکستان نے یوآن کو باہمی تجارت کے لئے منظور کیا تو جیسے لائن ہی لگ گئی۔ دنیا بھر کے دیگر ممالک نے تو اپنے زرمبادلہ کے ذخائر چینی کرنسی میں میں تبدیل کرنا شروع کر دیے ہیں۔

بین الاقومی جریدے رائٹرز کے مطابق فرانس کے مرکزی بینک نے اپنے زرمبادلہ کے ذخائر چینی کرنسی میں تبدیل کرنا شروع کر دیے ہیں۔ فرانسیسی بینک کے بیان آنے کے ساتھ ہی جرمنی نے بھی اپنے ذخائر چینی ڈالر کے مقابلے یوآن میں تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق معاشی میدان میں چین بہت تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے اور تقریبا تمام ممالک ہی چین سے تجارت کر رہے ہیں۔ اگر سلسلے اسی طرح جاری رہا تو آئندہ آنے والے چند سال میں ہی چینی کرنسی دیگر کرنسیوں پر حاوی ہو جائے گی۔

شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top

blog lam dep | toc dep | giam can nhanh

|

toc ngan dep 2016 | duong da dep | 999+ kieu vay dep 2016

| toc dep 2016 | du lichdia diem an uong

xem hai

the best premium magento themes

dat ten cho con

áo sơ mi nữ

giảm cân nhanh

kiểu tóc đẹp

đặt tên hay cho con

xu hướng thời trangPhunuso.vn

shop giày nữ

giày lười nữgiày thể thao nữthời trang f5Responsive WordPress Themenha cap 4 nong thonmau biet thu deptoc dephouse beautifulgiay the thao nugiay luoi nutạp chí phụ nữhardware resourcesshop giày lườithời trang nam hàn quốcgiày hàn quốcgiày nam 2015shop giày onlineáo sơ mi hàn quốcshop thời trang nam nữdiễn đàn người tiêu dùngdiễn đàn thời tranggiày thể thao nữ hcmphụ kiện thời trang giá rẻ